پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 8 کی آن لائن ٹکٹو کی فروخت کل 11 بجے شروع ہوگی جبکہ ٹورنامنٹ کے دوران وینیوز پر باکس آفس پر بھی ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2023
انگلینڈ نے بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سکواڈز کا اعلان کردیا
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) نے بنگلہ دیش کے خلاف اگلے ماہ کھیلے جانے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے الگ الگ 15 رکنی سکواڈز کا اعلان کر دیا۔ ای سی بی کے مطابق فرنچائز کرکٹ کی وجہ سے کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے بعد سکواڈز میں اہم تبدیلیاں کی ...
مزید پڑھیں »بگ بیش لیگ، برسبین ہیٹ اور پرتھ سکارچرز فائنل میں مدمقابل آگئیں
بگ بیش لیگ ( بی بی ایل ) کے چیلنجر میچ میں برسبین ہیٹ نے سڈنی سکسرز کو اپ سیٹ شکست دینے کے بعد ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے بی بی ایل کے چیلنجر مقابلے میں برسبین ہیٹ نے سڈنی سکسرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلوی کرکٹ لیگ ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کا سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا سے نکاح ہوگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا سے نکاح ہوگیا۔شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کا نکاح کراچی ڈی ایچ اے کی مقامی مسجد ذکریا میں ہوا، نکاح بیت السلام کے مولانا عبدالستار نے پڑھایا۔ نکاح کے بعد گالف کلب کراچی میں شادی کی تقریب کا آغاز ہوچکا ہے جس ...
مزید پڑھیں »فٹبالر رافیل ورانے نے 29 سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
فرانس کے فٹبالر رافیل ورانے نے 29 سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، فرانسیسی سٹار نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے ایک پیغام میں 2018 کے فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے فٹبالر نے لکھا کہ ’’ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی نے شائقین کرکٹ کے لئے اوتار جاری کر دیئے
متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا ایک اورشاندا ر اقدام ، شائقین کرکٹ کے لئے اوتار جاری کر دئے تفصیلات کے مطابق شائقین کرکٹ میں انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی انتظامیہ نے لیگ کو مزید مقبول کرنے کے لئے مشہو رکرکٹرز کے اوتار کا لنچ کیا ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹریننگ کا آغاز کل چار فروری سےکرے گی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹریننگ کا آغاز کل چار فروری سےکرے گی۔پاکستان ویمن ٹیم نیولینڈز کیپ ٹاؤن میں دوپہر کے وقت پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔کل کیپ ٹاؤن میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی ہوگی۔ ایونٹ میں تمام ٹیموں کی کپتان بھی شریک ہوں گی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »نئے ویسٹ ایشین بیس بال چیمپیئن پاکستان نے دوستانہ میچ میں اندیا کو بھی ہرا دیا
ویسٹ ایشین بیس بال چیمپیئن پاکستان نے دوستانہ میچ میں اندیا کو بھی ہرا دیا۔گرین شرٹس نے 12-1 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ فاتح ٹیم کے زاکر، وسیم اکرم، شہزاد احمد نے 2-2 جبکہ اکرام اللہ، محمد حسین، محمد یونس، ناصرملنگی، محمد حسین جونیئر اور عبداللہ نے ایک ایک رن بنایا۔ انڈیا کا واحد رن شہاب الدین نے اسکور کیا۔مذکورہ ...
مزید پڑھیں »پہلی نیشنل بلائنڈ فٹبال اینڈ جوڈو چیمپئن شپس کا 10فروی سے آغاز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پہلی نیشنل بلائنڈ فٹبال اینڈ جوڈو چیمپئن شپ کراچی میں کھیلی جائیں گی جو کہ انٹر نیشنل سیریز اور ورلڈ بلائنڈ گیمز کے سلسلے کی تیاریوں کا بھی حصہ ہیں،یہ بات بینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سی ای او سلمان الہٰی اورچیئر پرسن میڈم ثروت نسیم شاہ نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ بھی کمنٹیٹر بن گئے
5 فروری کو کوئٹہ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان نمائشی میچ کھیلا جائے گا جس کی کمنٹری پینل میں محمد حفیظ،علی یونس،عقیل ثمر اور طارق سعید شامل ہیں۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب محمد حفیظ 5 فروری کو ہونے والے پی ایس ایل نمائشی میچ میں کمنٹری کرینگے نمائشی میچ میں کوئٹہ ...
مزید پڑھیں »