مسٹر کے پی اور مسٹر پشاور کے مقابلوں کا انعقاد، ایک سو سے زائد تن سازوں نے شرکت کی

مسٹر کے پی اور مسٹر پشاور سمیت جونیئر مسٹر کے پی، مسٹر فزیک کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ہزارہ میں منعقد ہونیوالے ان مقابلوں میں صوبے کے بیشتررجسٹرڈ کلبوں سے تعلق رکھنے والے تن سازوں نے ان مقابلوں میں حصہ لیا مختلف کلاس کے منعقدہ مقابلوں کی نگرانی اورججز کے فرائض مسٹر ساؤتھ ایشیا، اور مسٹر اورلڈ کے اوپن مقابلوں میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والے کے پی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے اعجاز خان، سابق مسٹر کے پی اور پاکستان گولڈ میڈلسٹ محمد اسماعیل مبشر خان سابق مسٹر کے پی، وسیم خان سابق مسٹر کے پی، قیصر شاہ سابق مسٹر کے پی اور گولڈ میڈلسٹ اور اخلاق شاہ سابق جونیئر پاکستان نے کی.

 

نتائج کے مطابق اس میں ایک سو کے قریب تن سازوں کے حصہ لیاجونئیر کے پی کی پہلی کلاس میں پچپن کلوگرام سے ساٹھ کلوگرام میں ہزارہ کے اکمل خان نے گولڈ، ہزارہ ہی کے حمید خان نے سلور اور صوابی کے بلال نے براؤن میڈل حاصل کرلیااکسٹھ سے پینسٹھ کلوگرام کے دوسرے کلاس میں مردان کے کاشف نے گولڈ، پشاور کے جواد نے سلور اور ہزارہ کے شہریاز نے براؤنز میڈل حاصل کرلیا چھیاسٹھ سے ستر کلوگرام کی تیسری کلاس میں پشاور کے صابر نے گولڈ، پشاور کے خالد نے سلور اور بنوں کے شاہ نیاز خان نے براؤن میڈل حاصل کرلیا

 

اکہتر سے پچھتر کلوگرام کے چوتھی کلاس میں بنوں کے شفقت اللہ نے پہلی، صوابی کے محمد یوسف نے دوسری اور کوہاٹ کے ثاقب نے تیسری پوزیشن حاصل کی 76سے 80کلوگرام کے پانچوں کلاس میں بنوں کے شاہ زیب نے گولڈ، بنوں کے آفاق نے سلور اور ہنگو کے ابرار حسین نے براؤن میڈل حاصل کرلی80 کلوگرام سے زائد کے کلاس میں پشاور کے اسرار خان نے گولڈ، کوہاٹ کے اسد خان نے سلور اور بنوں کے علی نے براؤنز میڈل حاصل کرلی.

 

اسی طرح مسٹر کے پی کے پہلی کلاس میں جو کہ ساٹھ سے پینسٹھ کلوگرام تھا میں مزمل خان پشاور نے پہلی، صوابی کے عادل خان نے دوسری اور ہزارہ کے حمزہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی 66 سے 70 کلرگرام کے دوسرے مسٹر کے پی مقابلوں میں مردان کے سلمان نے گولڈ، بنوں کے مہر نواز نے سلور اور بنوں کے زوہیب نے براؤنز میڈل حاصل کرلیامسٹر کے پی کے 71سے 75 کلوگرام کے مقابلوں میں پشاور کے محمد علی نے گولڈ، دیر کے عبداللہ کے سلور اور پشاور کے مہر علی نے براؤنزمیڈل حاصل کرلیا

 

مسٹر کے پی کے 76 سے 80 کلوگرام کی چوتھی کلاس میں مردان کے عباد خان نے پہلی، چارسدہ کے جنید نے دوسری اور ہزارہ کے عثمان نے تیسری پوزیشن حاصل کی مسٹر کے پی کے 81سے 85 کلوگرام کے پانچویں کلاس میں پشاور کے عاصم نے پہلی، کوہاٹ کے آصف نے دوسری اور بنوں کے نزاکت نے تیسری پوزیشن حاصل کی 90 کلوگرام کی چھٹی کلاس میں شاہ زیب پشاور نے گولڈ، نوشہرہ کے عمیر خان نے سلور میڈل جبکہ ڈی آئی خان کے جمال خان نے براؤنز میڈل حاصل کرلی-
جونیئر فزیک کی پہلی کلاس میں پشاور کے مزمل نے گولڈ، چارسدہ کے عماد خان نے سلور اورمانسہرہ کے عبدالقہار نے براؤنز میڈل حاصل کرلیا، اسی طرح جونیئر فزیک کی دوسری کلاس میں پشاور کے خورشید خان نے گولڈ، ایبٹ آباد کے زین نے سلور اور ایبٹ آباد کے شجاعت عباسی نے براؤنز میڈل حاصل کرلیامسٹر فزیک کی پہلی کلاس میں ہزارہ کے خان زیب نے پہلی، ہزارہ کے ہی اسرار نے سلو ر اور ایبٹ آباد کے سمیر نے براؤن میڈل حاصل کرلیا.

 

مسٹر فزیک کی دوسری کلاس میں غلام مرتضی ایبٹ آباد نے گولڈ، زربخت مانسہرہ نے سلور اور ہری پور کے عادل رحمان براؤنز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہے.رمضان کلاس کے مقابلوں میں پشاور کے سلمان نے پہلی، کوہاٹ کے لیاقت نے دوسری اور ہنگو کے جیسن نے تیسری پوزیشن حاصل کی

 

ان مقابلوں میں مسٹر کے پی کا عزاز پشاور کے محمد علی کو حاصل ہوا، پشاور کے اسرار خان کو جونئیر کے پی،مسٹر پشاور کا اعزاز عاصم خان اور جونئیر پشاور کا اعزاز صابر شاہ کو حاصل ہوا مسٹر فریک کے پی کا اعزاز جان زیب ہزارہ کو جبکہ جونئیر فزیک کے پی کا اعزاز خورشید خان پشاور کو حاصل ہوا اسی طرح مسٹر رمضان کلاس کا ایوارڈ سلمان مومن کو دیا گیا.مسٹر کے پی کا اعزاز حاصل کرنے والے کیلئے پچاس ہزار، مسٹر پشاور کا اعزاز حاصل کرنے والے کیلئے پچاس ہزار، جونیئر کے پی کیلئے تیس اور جونئیر پشاور کیلئے بھی تیس ہزاراور مسٹر فزیک و جونیئر فزیک کیلئے بھی تیس تیس ہزار روپے کے کیش انعامات بھی دئیے گئے.اس موقع پر رانا نصر اللہ ڈائریکٹر پاکستان سپورٹس بورڈ اور سابق وفاقی وزیر عمر عمران اور ڈی سی ہزارہ عون گوندل مہمان خصوصی تھے جنہوں نے ان مقابلوں میں شرکت کی.

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport