روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اپریل, 2023

مرتضیٰ وہاب نے پُل کے نیچے نائٹ کرکٹ میچ کھیلا

  سندھ حکومت کے ترجمان و مشیرِ قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں پُل کے نیچے نائٹ کرکٹ میچ کھیلا۔   پُل کے نیچے شہریوں کے لیے باسکٹ بال اور ٹینس کھیلنے کے بھی انتظامات ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے اپنی بیٹنگ اور بولنگ کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔   رمضان ...

مزید پڑھیں »

کئی کامیاب خواتین کے پیچھے مرد ہوتے ہیں، ثانیہ مرزا

  بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خواتین کی کامیابی میں مردوں کے کردار کو اہم قرار دے دیا۔ 36 سالہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے لیکن کئی کامیاب خواتین کے پیچھے مرد ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے مرد بھائی، شوہر، باپ یا دوست کی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر افتخار احمد نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر آل راؤنڈر افتخار احمد نے بھی عمرے لی سعادت حاصل کر لی۔   افتخار احمد نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ساتھ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر احرام پہنے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔   قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی افتخار احمد نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

  سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلیم درانی جام نگر گجرات میں مقیم تھے۔ بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر اور اسپنر سلیم درانی نے اپنی زندگی میں 29 ٹیسٹ میچز کھیلے۔ سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی نے 1202 رنز بنائے اور 75 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیں »

رونالڈو کا اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

  پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔   غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200 کو پسند نہیں کرتے، جوڑے کی جانب سے کاروبار اور سفر کیلئے استعمال کیے جانے ...

مزید پڑھیں »

مینیجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کے ساتھ بطور مینیجر ذمہ داریاں نبھانے سے معذرت کرلی۔

  قومی ٹیم کے مینیجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کے ساتھ بطور مینیجر ذمہ داریاں نبھانے سے معذرت کرلی۔ 61 سالہ منصوررانا گزشتہ پانچ سال سے پاکستان سینئر ٹیم کے ساتھ مینیجر کے فرائض انجام دے رہے تھے، حال ہی میں انہوں نے افغانستان کےخلاف سیریز میں بھی بطور مینیجر خدمات انجام دی تھیں۔ ذرائع کےمطابق اب ان کو اے ٹیم ...

مزید پڑھیں »

بچپن اور پچپن کا محاورہ، کھیل اور تعلیم ، تحریر ; مسرت اللہ جان

  بچپن اور پچپن کا محاورہ، کھیل اور تعلیم تحریر ; مسرت اللہ جان بچپن میں سنتے تھے کہ پڑھو گے لکھو گے تو بنو گے نواب، کھیلو گے کھودو گے تو ہوگے خراب، خیر ہم بچپن سے اتنے پڑھاکو تو نہیں تھے لیکن اوسط درجے کے طالب علم تھے اوپر سے ہمارے داجی گل کی چارسدہ وال چپل اور ...

مزید پڑھیں »

فرنچ فٹبال فیڈریشن نے مسلمان کھلاڑیوں کو میچ کے دوران افطار کا وقفہ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔

  فرنچ فٹبال فیڈریشن نے مسلمان کھلاڑیوں کو میچ کے دوران افطار کا وقفہ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فٹبال فیڈریشن نے ریفریوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان کھلاڑیوں کو روزہ افطار کرنے کی اجازت دینے کے لیے میچ نہ روکا جائے۔   قبل ازیں دو روز قبل ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی کے ویمنز اولمپک کوالیفائرز کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

  اے ایف سی کے ویمنز اولمپک کوالیفائرز کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ماریہ خان کپتان جبکہ ملیکہ نور ان کی نائب ہوں گی۔ قومی ویمن ٹیم کی منتخب پلیئرز میں فارورڈز عالیہ صادق، انمول ہیرا، اسرا خان، نقیہ علی، صنوبر عبدالستار اور زہمینہ ملک شامل ہیں۔ مڈ فیلڈرز ماریہ خان، ...

مزید پڑھیں »