مینیجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کے ساتھ بطور مینیجر ذمہ داریاں نبھانے سے معذرت کرلی۔

 

قومی ٹیم کے مینیجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کے ساتھ بطور مینیجر ذمہ داریاں نبھانے سے معذرت کرلی۔

61 سالہ منصوررانا گزشتہ پانچ سال سے پاکستان سینئر ٹیم کے ساتھ مینیجر کے فرائض انجام دے رہے تھے، حال ہی میں انہوں نے افغانستان کےخلاف سیریز میں بھی بطور مینیجر خدمات انجام دی تھیں۔

ذرائع کےمطابق اب ان کو اے ٹیم کے ساتھ جانے کی آفر کی گئی تھی تاہم انہوں نے اسے مسترد کردیاہے،

error: Content is protected !!