سچن ٹنڈولکر کی 50 ویں سالگرہ پر سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ کا ایک گیٹ ان کے نام سے منسوب کر دیا۔ 

بھارت کے سابق مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر کی 50 ویں سالگرہ پر کرکٹ آسٹریلیا اور سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ انتظامیہ نے حیران کن تحفہ دیدیا۔

 

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا اور سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ انتظامیہ نے سچن ٹنڈولکر کی 50 ویں برتھ ڈے پر سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ کا ایک گیٹ ان کے نام سے منسوب کر دیا۔

 

تعارف: News Editor