بلوچستان میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ کھیلوں کے ایونٹ منعقد ہوئے ہیں’ عبداللہ رند .

گزشتہ پانچ سال تمام صوبوں سے زیادہ بلوچستان میں کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔ عبداللہ رند

ڈی جی سپورٹس کی کھیلوں کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل باکسر

محکمہ کھیل اور بالخصوص ڈی جی سپورٹس درا بلوچ کی خدمات کھیلوں کے فروغ کے لیے ناگزیر ہیں بہترین کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انٹرنیشنل باکسر اور ریفری

عبداللہ بن نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ جب سے درا بلوچ ڈی جی کھیل کی کرسی پر برجمان ہوئے کھیلوں کو بلا تفریق ترقی دے رہے ہیں۔ تقریبا تمام کھیلوں کے نیشنل اور انٹرنیشنل

چیمپئن شپ بلوچستان میں منعقد ہوئی ہیں جس کا سہرا آپ جناب کو جاتا ہے۔ گزشتہ پانچ سالوں میں جب سے درا بلوچ ڈی جی سپورٹس بنے ہیں بلوچستان میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ

کھیلوں کے ایونٹ منعقد ہوئے ہیں۔ جس میں ٹیبل ٹینس بیڈمنٹن ووشو باکسنگ و کک باکسنگ جوڈو کراٹے اسکواش سمیت کئی کھیلوں کی نیشنل وا انٹرنیشنل چیمپئن شپ منعقد ہوئیں۔ تین مرتبہ کامیابی کے

ساتھ فٹبال اور ہاکی کے گولڈ کپ وومین نیشنل کرکٹ لیگ سدرن بلوچستان گیمز فرسٹ بلوچستان گیمز

 

تعارف: News Editor