نیشنل گیمز’ کھلاڑیوں کی نظر اندازی’ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کل ہوگا

نیشنل گیمز 2023 میں کھلاڑیوں کی نظر اندازی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کل بروز اتوار بوقت 4 بجے سہ پہر ہوگا

 

بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن، بلوچستان سائیکلنگ
ایسوسی ایشن اور بلوچستان بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کی جانب سے 34 ویں قومی کھیلوں کے ٹائلرز میں تیر اندازی، سائیکلنگ اور بیڈمنٹن کے کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے کے خلاف مورخہ 7 مئی 2023 بروز اتوار بوقت 4 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا 

 

تعارف: News Editor