انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ اَپ ڈیٹ کے بعد نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیم رینکنگ کے مطابق پاکستان نے بھارت کو تیسرے نمبر پر دھکیلتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ آسٹریلیا 118 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔ نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 مئی, 2023
ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز میزبان ملک سے منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے’ نجم سیٹھی.
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی عبوری انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے رواں سال انڈیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز میزبان ملک سے منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ ’اگر انڈیا ...
مزید پڑھیں »اگست میں 150 میچوں کے ساتھ مائنر لیگ کرکٹ کی واپسی
اگست میں 150 میچوں کے ساتھ مائنر لیگ کرکٹ کی واپسی سان فرانسسکو (خصوصی رپورٹ) مائنر لیگ کرکٹ سنکو کو امریکی کرکٹ میں سب سے بڑے ملک گیر ٹی 10 چیمپئن شپ کے تیسرے سیزن کا ٹائٹل اسپانسر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے معروف جنوبی ایشیائی فوڈ برانڈز میں سے ایک لکشمی ، 2023 مائنر ...
مزید پڑھیں »ایس اے ایم پی آرمی دنیا کی سب بڑی کرکٹ فرینچائز کی فہرست میں شامل
ایس اے ایم پی آرمی دنیا کی سب بڑی کرکٹ فرینچائز کی فہرست میں شامل دبئی (خصوصی رپورٹ) چند برسوں سے امریکا کی سب سے بڑی ٹیم رہنے والی کرکٹ فرنچائز ایس اے ایم پی آرمی دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ فرنچائزز میں سے ایک بن گئی ہے۔ ایس اے ایم پی آرمی امریکہ، یورپ، افریقہ، یواے ای، بھارت ...
مزید پڑھیں »گرانٹ بریڈبرن پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر.
گرانٹ بریڈبرن پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر لاہور،13 مئ 2023 : پاکستان کرکٹ بورڈ نے گرانٹ بریڈ برن کو دوسال کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ان کی تقرری اس طریقہ کار کے تحت کی گئی ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ نے اختیار کیا تھا۔ گرانٹ نریڈ برن نے نیوزی لینڈ کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز’باکسنگ کی خواتین ٹیم کو خیبر پختونخواہ کیساتھ جانے کا موقع نہیں ملا
ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ باکسنگ کی خواتین ٹیم کو خیبر پختونخواہ کیساتھ جانے کا موقع نہیں ملا ، تریاسی کی جگہ چھیاسی کھلاڑی چلے گئے ، تین اضافی افراد کون لیکر گیا ، کسی کو پتہ بھی نہیں ، کم وقت کے باعث گاڑیاں بھیج دی گئی ۔پشاور…نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کی ٹیموں کی روانگی کے موقع پر ان ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز’ خیبر پختونخواہ چار مختلف کھیلوں کے دستے کوئٹہ پہنچ گئے.
خیبر پختونخواہ چار مختلف کھیلوں کے دستے آج کوئٹہ پہنچ جائیں گے کاشف فرحان سپورٹس ڈائریکٹریٹ جبکہ سیدکمال شاہ اولمپک ایسوسی ایشن کے دستے کیساتھ جارہے ہیں ، عاقل شاہ نے گذشتہ روز رخصت کیا تھا پشاور…بلوچستان میں ہونیوالے نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخواہ کا ٹیموں کا پہلا دستہ جس میں ہاکی ، ہینڈ بال ، فٹ بال ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی کے قائم مقام ڈائریکٹر کے تبادلے پر کھیلوں سے وابستہ حلقوں کا خیر مقدم
پی ایس بی کے قائم مقام ڈائریکٹر کے تبادلے پر کھیلوں سے وابستہ حلقوں کا خیر مقدم قائم مقام ڈائریکٹر کی تعیناتی کے دوران کوئی بھی کھلاڑی پیدا نہیں ہوا ، ٹیبل ٹینس ، بیڈمنٹن ، والی بال اور آرچری سمیت باسکٹ بال کے کھلاڑیوں پر مکمل طور پر پابندی لگی رہی پشاور…کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے پی ایس ...
مزید پڑھیں »ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ’ پاکستانی سائیکلنگ ٹیم تھائی لینڈ جائیگی
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ تھائی لینڈ کے لیے پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا تربیتی کیمپ 15 مئی سے 8 جون 2023 تک کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ سب 15 مئی سے 8 جون تک کراچی پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے تربیتی کیمپ لگانے کے لیے تیاریاں ...
مزید پڑھیں »خالد محمود، kpk ڈائریکٹر جنرل سپورٹس سے عرض داشت.. مسرت اللہ جان
جناب خالد محمود، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس سے عرض داشت.. مسرت اللہ جان امید ہے کہ مزاج گرامی بخیریت ہونگے.اللہ تعالی نے آپ کو سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کوکام کرنے کا موقع دیا ہے، آپ خود کھیلوں سے وابستہ ہیں اور بطور کھلاڑی متعدد کھیل بھی کھیلتے ہیں جس میں بیڈمنٹن، سکواش اور سوئمنگ سمیت رائفل شوٹنگ بھی شامل ہیں جبکہ آپ ...
مزید پڑھیں »