نیشنل گیمز;باکسنگ کوارٹر فائنل راؤنڈ’ جیتنے والے 50کلو گرام میں سناء عاطف اور 52کلوگرام سانیہ مصطفیٰ اور 54کلوگرام سماما بٹ آپنی فائیٹ جیت کر سمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب

کوئٹہ(زبیر رشید) 34ویں نیشنل گیمز میں کوارٹر فائنل راؤنڈ سے جیتنے والے 50کلو گرام میں سناء عاطف اور 52کلوگرام سانیہ مصطفیٰ اور 54کلوگرام سماما بٹ آپنی فائیٹ جیت کر سمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں

 

 

اس موقع پر پر چوہدری ذوالفقار احمد ڈی پی او اور صدر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن اور کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے پنجاب ٹیم کے مینیجر لیاقت علی بٹ اور ہیڈ کوچ محمد زبیر رشید اور اصماء ریاض کو مبارکباد پیش کی

اور انہوں نے کہا کہ یہ جو کھلاڑیوں کی کارکردگی ہے یہ صاف شفاف میرٹ پر سلیکشن کا نتیجہ ہے اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ کھلاڑی آگے اپنی محنت کے بل بوتے پر صوبہ پنجاب کا نام روشن کریں گے

 

 

 

تعارف: News Editor