خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات کل پشاور میں منعقد ہونگے، نثار احمد پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات کل بروز جمعرات18 مئی کو پشاور میں منعقد ہونگے جس میں صوبے کے تمام ڈویژن کے نمائندے شرکت کرینگے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مئی, 2023
نیشنل گیمز;باکسنگ کوارٹر فائنل راؤنڈ’ جیتنے والے 50کلو گرام میں سناء عاطف اور 52کلوگرام سانیہ مصطفیٰ اور 54کلوگرام سماما بٹ آپنی فائیٹ جیت کر سمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
کوئٹہ(زبیر رشید) 34ویں نیشنل گیمز میں کوارٹر فائنل راؤنڈ سے جیتنے والے 50کلو گرام میں سناء عاطف اور 52کلوگرام سانیہ مصطفیٰ اور 54کلوگرام سماما بٹ آپنی فائیٹ جیت کر سمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں اس موقع پر پر چوہدری ذوالفقار احمد ڈی پی او اور صدر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن اور کرنل ریٹائرڈ ناصر ...
مزید پڑھیں »قومی باسکٹ بال ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا.
قومی باسکٹ بال ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا اسلام آباد میں حالات معمول پر آنے پرتمام کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کردی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے وفاقی دارلحکومت میں حالات معمول پر آنے کے بعد قومی باسکٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ کا آغاز کر دیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اوج ...
مزید پڑھیں »پاکستان جولائی میں وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرے گا۔
پاکستان جولائی میں وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرے گا۔ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کی ترجمان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان میں ہی کرنا تھی لیکن موجودہ حالات میں غیر ملکی ٹیموں کو این او سی ملنے کی دشواری کی وجہ سے نیپال میں ایونٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کے نام فائنل ہوگئے ۔
کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کے نام فائنل ہوگئے ۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا آخری میچ آئرلینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا گیا، جس میں بنگلا دیش کامیاب رہی ، ورلڈ کپ سپر لیگ کے اختتام کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں براہ راست شرکت کرنے والی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز: آرمی اور واپڈا سافٹ بال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
34ویں نیشنل گیمز: آرمی اور واپڈا سافٹ بال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ تیسری پوزیشن کے لیے ایچ ای سی اور بلوچستان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ کراچی: آرمی اور واپڈا کی ٹیموں نے پیر کو کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے سافٹ بال ویمنز ایونٹ کے سیمی فائنل میں اپنے اپنے حریف کو شکست دے کر فائنل ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز، سائیکلنگ ٹائم ٹرائل ایونٹ آرمی سے بلال نے جیت لیا
نیشنل گیمز، سائیکلنگ ٹائم ٹرائل ایونٹ آرمی سے بلال نے جیت لیا لاہور: لاہور میں کھیلی جانے والی 34ویں نیشنل گیمز کی سائیکلنگ چیمپئن شپ ٹائم ٹرائل ریس میں خیبرپختونخوا کے ساجد علی نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی لاہور میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی 34ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں سائیکلنگ ایونٹ ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس; زیرتربیت فٹ بالر ذہنی تناﺅ کا شکار’
پشاور سپورٹس کمپلیکس میں زیرتربیت فٹ بالر ذہنی تناﺅ کا شکار ، پریکٹس نہ ہونے سے کھلاڑیو ں کا مستقل بربا د ہوگیا پشاور… پشاور سپورٹس کمپلیکس میں فٹ بال سیکھنے والے کم و بیش ڈیڑھ سو کے قریب فٹ بالرگراﺅنڈ نہ ہونے کے باعث پریشانی کا شکار ہیں ، پشاور سپورٹس کمپلیکس کے فٹ بال گراﺅنڈ پر تعمیراتی ...
مزید پڑھیں »معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کھول دی گئی; کھلاڑیوں کی آمد شروع
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کھول دی گئی ، کھلاڑیوں کی آمد شروع پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کھول دی گئی ہیں گذشتہ روز کم و بیش دو ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد صوبے کی پہلی سرکاری کرکٹ اکیڈمی کو کھول دیاگیا جو رمضان المبارک سے قبل بند کردی ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; وومن ہاکی کے فائنل میں میں پاک آرمی اور واپڈا نے رسائی حاصل کر لی
کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں وومن ہاکی کے فائنل میں میں پاک آرمی اور واپڈا نے رسائی حاصل کر لی تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز میں 16مئی کو ایوب اسٹیڈیم میں وومن ہاکی کے سلسلے میں دو سیمی فائنل کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاک آرمی اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے درمیان کھیلا گیا جس کی ...
مزید پڑھیں »