34ویں نیشنل گیمز; کبڈی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

 

34ویں نیشنل گیمزکبڈی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

 

تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ایونٹ کبڈی ایونٹ کے دونوں سمی فائنل کھیلے گئے

پہلا سمی فائنل آرمی اور ائیر فورس کے درمیاں ہواآرمی نے ائیر فورس کو 17کے مقابلے میں 51پوائنٹس سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

دوسرا سمی فائنل نیوی اور واپڈا کے درمیاں جو نیوی نے 28کے مقابلے میں 48پوائنٹس سے جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ایونٹ کے سلسلے میں تیسری پوزیشن کا مقابلہ کل صبح نو بجے واپڈا اور ائیر فورس کے درمیان جبکہ فائنل ساڑھے دس بجے ہوگا ۔

 

 

error: Content is protected !!