34ویں نیشنل گیمز; بیس بال کے میچز میں آرمی اور واپڈا کی جیت’

 

کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے ساتویں روز بیس بال کے میچز میں آرمی اور واپڈا نے اپنے اپنے میچ جیت لیے

 

تفصیلات کے مطابق آئی ٹی یونیورسٹی میں جاری بیس بال کے دو میچز کھیلے گئے پہلے میچ میں آرمی نے اسلام آباد کو صفر کے مقابلے میں 17رنز سے شکست دیدی ہے

 

جبکہ دوسرے میچ میں واپڈا نے بلوچستان کو صفر کے مقابلے میں 19رنزسے ہرادیا 19مئی کو بھی دو میچز کھیلے جائیں گئے

 

error: Content is protected !!