34ویں نیشنل گیمز; خواتین ہینڈ بال ایونٹ واپڈا نے گولڈمیڈل جیت لیا.

 

34ویں نیشنل گیمز کےسلسلے میں خواتین ہینڈ بال ایونٹ کا فائنل واپڈا نے جیت کر گولڈ جبکہ آرمی نے سلور میڈل حاصل کر لیا

 

تفصیلا ت کے مطابق 34ویں نیشنل گیمز کےسلسلے میں خواتین ہینڈ بال ایونٹ کے سلسلے میں فائنل میچ آرمی اور واپڈا کے درمیان کھیلا گیا جو واپڈا نے جیت

گولڈ جبکہ آرمی نے سلور میڈل حاصل کر لیا قبل ازیں ایونٹ میں تیسری پوزیشن کا میچ ایچ ای سی اور پنجاب کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ احتجاج کے تحت کھیلا گیا جو ایچ ای سی نے

اضافی وقت میں 16-11 گول سے جیت لیا میچ 11-11 گول سے ڈرا ہوا احتجاج کے باعث دوسری اور تیسری پوزیشن کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا

 

 

error: Content is protected !!