نیشنل گیمز; مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ‘ ڈبل اور مکس ایونٹ میں واپڈا نے تین گولڈ اور کے پی کے نے ایک گولڈ کے ساتھ میدان مار لیا

34ویں نیشنل گیمزمیں مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ٗ

ڈبل اور مکس ایونٹ میں واپڈا نے تین گولڈ اور

کے پی کے نے ایک گولڈ کے ساتھ میدان مار لیا

جبکہ آرمی نے چا ر سلور میڈل حاصل کئے

 

تفصیلات کے مطابق34ویں نیشنل گیمزمیں گزشتہ روز مرد اور خواتین بیڈ منٹن سنگل ٗ ڈبل اور مکس ایونٹ کے فائنل مقابلے منعقد ہوئے

پہلا فائنل مرد سنگل کا ہوا جس میں کے پی کے نے آرمی کو شکست دے کر گولڈ آرمی نے سلور میڈل جیتا مردوں کے ڈبلز میں واپڈا نے آرمی کو ہرا کر گولڈ

جبکہ آرمی نے سلور میڈل حاصل کیا جبکہ خواتین کے سنگل میں واپڈا نے واپڈا ہی کو ہرا کر گولڈ اور سلورمیڈل جیت لیا

ایونٹ میں مکس مقابلے میں واپڈا نے آرمی کو ہرا کر گولڈ جبکہ آرمی نے

دوسری پوزیشن حاصل کر کے سلور میڈل جیتا اس طرح مرد اور

خواتین بیڈ منٹن سنگل ٗ ڈبل اور مکس ایونٹ میں واپڈا نے

تین گولڈ اور کے پی کے نے ایک گولڈ کے ساتھ میدان مار لیا

تعارف: News Editor