سابق کپتان، کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع ہے انہوں نے کہا کہ یہ آئیڈیل وقت، پاکستان ٹیم کے پاس اچھی تیاری کرنے کا موقع ہے، ابھی سے پلاننگ کی جائے تو ورلڈ کپ کےلیے ٹیم تیار کر سکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 مئی, 2023
سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن نے اداکاری اور شہری حقوق کی خاطر فٹبال کے کیریئر کو جلد ختم کر دیا تھا۔ جم نے فٹبال کو اپنے کیریئر کے عروج پر خیرباد کہہ دیا تھا جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; سیلنگ ایونٹس دوسرے روز بھی نیوی نے معرکہ مارلیا.
دوسرے روز میں بھی نیوی نے معرکہ مارلیا سیلنگ ایونٹس کے عارضی نتائج کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 34 ویں نیشنل گیمز 2023 کوئٹہ کے سیلنگ ایونٹس پاکستان نیوی ایکواٹک کلب کراچی میں انتظامیہ کے تحت منعقد ہو رہے ہیں۔ سیلنگ فیڈریشن کشتی رانی کی تکمیل کی ریس کلفٹن کے ساحل کے بالمقابل اویسٹر چٹانوں کے قریب کھلے سمندر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔ مارک کولز نے کہا کہ وہ پاکستان واپس آکر بہت خوش ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کراچی میں جاری نیشنل ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پرجوش ہیں۔ کولز اس سے قبل 2017 سے 2019 تک قومی خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کپتان برائن بوتھ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ہفتے کے روز کہا کہ برائن بوتھ "انتہائی قابل احترام اور قابل تعریف” کھلاڑی تھے۔ مڈل آرڈر بلے باز نے 1961 اور 1966 کے درمیان آسٹریلیا کے لیے 29 ٹیسٹ کھیلے جس میں انگلینڈ کے خلاف 1965-66 کی ایشز سیریز ...
مزید پڑھیں »کابل: پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور دیگر کی آمد
کابل:پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ چیرمین اور دیگر کی آمد کابل:وفد میں سی ای او نصیب ذدران اور کپتان حشمت اللہ بھی شامل کابل:آفغان کرکٹ وفد کی سفارت میں عبید نظامانی سے ملاقات کابل:ملاقات میں کرکٹ امور اور بھائی چارے پر تبادلہ خیال کابل:پاکستانی سفیر عبید نظامانی نے افغان بورڈ کو آنے والے میچز کیلئے نیک ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز; بیس بال ایونٹ میں پاکستان آرمی نےواپڈا کوشکست دے کرگولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز کے بیس بال ایونٹ میں پاکستان آرمی نے پاکستان واپڈا کو 15 کے مقابلے میں صفر رنز سے شکست دے کرگولڈ میڈل اپنے نام کرلیا ایونٹ میں پاک واپڈا نے سلور میڈل کے ساتھ دوسری جبکہ ایچ ای سی نے برانز میڈل کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی فائنل مقابلے میں آرمی ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; پاکستان ایئر فورس نے فتح کا نقارہ بجا دیا.
پاکستان ایئر فورس نے فتح کا نقارہ بجا دیا 34ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی مظبوط ٹیم کو فٹبال کے تخت سے پرے دھکیل دیا ۔صمد خان وزیر جو مہران کلب اسلام آباد کے نامی گرامی کھلاڑی ہیں ایر فورس کی نمائیندگی کر رہے ہیں ۔میچ کے شروع ہوتے ہی ایک زبردست اٹیک کرکے اپنی ٹیم کو ایک ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا واپسی پروالہانہ استقبال
دورہ بنگلا دیش سے واپس وطن پہنچنے پر پاکستان انڈر 19 کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا ضلع خیبر لنڈیکوتل پہنچنے پر خیبر سپورٹس کلب. کے مشران حمزہ کرکٹ کلب کے مشران اور دیگر عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 کہاں ہو گا؟
ایشیا کپ 2023 کب اور کہاں کھیلا جائے گا اس سے متعلق فیصلہ تاحال نہ ہو سکا، پی سی بی ہائبریڈ ماڈل سے متعلق جواب کا منتظر ہے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ کی حمایت حاصل ہے۔ یو اے ای کے گرم موسم اور لوجسٹکس سے متعلق ...
مزید پڑھیں »