سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن نے اداکاری اور شہری حقوق کی خاطر فٹبال کے کیریئر کو جلد ختم کر دیا تھا۔

جم نے فٹبال کو اپنے کیریئر کے عروج پر خیرباد کہہ دیا تھا

جس کے بعد انہوں نے اداکاری شروع کی اور وہاں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔

انہوں نے 50 سے زیادہ فلموں اور ٹی وی پراجیکٹس میں کام کیا۔

تعارف: News Editor