دیگر سپورٹس
34 ویں نیشنل گیمز ; صدر پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن امجد عزیز ملک کوئٹہ پہنچ گئے۔
کوئٹہ: سیکرٹری AIPS اور صدر پاکستان سپورٹس رائیٹرز فیڈریشن امجد عزیز ملک کوئٹہ پہنچ گئے۔
بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن(بسجا) کے کابینہ نے امجد عزیز ملک کا پرتپاک استقبال کیا۔