34نیشنل گیمز کے سلسلے رسہ کشی کے مقابلے

 

34نیشنل گیمز کے سلسلے رسہ کشی کے مقابلے منعقد ہوئے

 

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے سلسلے میں ایوب اسٹیڈیم گرئوانڈ میں رسہ کشی کے مقابلے منعقد ہوئے پہلا مقابلہ پاکستان ریلوے اورسندھ کے درمیان ہوا جو پاکستان ریلوے نے جیتا دوسرا مقابلہ آرمی اور واپڈا کے درمیان ہوا یہ مقابلہ آرمی نے سٹریٹ سیٹ سے جیت لیا

 

تیسرا پولیس اور نیوی کے دورمیان ہوا یہ مقابلہ پولیس نے سٹریٹ سیٹ سے سندھ کو شکست دی چوتھا ہائر ایجوکیشن اور بلوچستان کے درمیان ہوا جو ہائر ایجوکیشن نے سٹریٹ دو سیٹ سے جیت لیاکے پی کےنے بلوچستان کو شکست دیدی

 

دوسرے راونڈ میں ریلوے نے پنجاب کو ہرایا ایک اور میچ میں خیبر پختونخوا اور واپڈا کے درمیان مقابلہ ہوا،

جس میں واپڈا نے کامیابی حاصل کی آرمی اور ہائر ایجوکیشن کے درمیان ہونے والے مقابلے میں آرمی نے ہائر ایجوکیشن کو مات دیدی جبکہ کے پی کے نے بلوچستان کو ہرا دیا۔

 

 

 

 

تعارف: News Editor