نیشنل گیمز ; رسہ کشی کا میچ اکھاڑے میں تبدیل ‘ کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے

کوئٹہ ‘ نیشنل گیمز میں رسہ کشی کا میچ اکھاڑے میں تبدیل ‘ کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے

نیشنل گیمز کے رسہ کشی سیمی فائنل میں لاتیں اور مکے چل گئے۔۔ریلوے اور واپڈا کی ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ۔۔سیمی فائنل میچ میں ریلوے نے واپڈا کو شکست دی ۔۔جشن منانے کے دوران لڑائی ہونے پر دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کرایا۔

 

 

 

 

 

 

تعارف: News Editor