بابر اعظم نے 113 گیندوں پر ون ڈے کی 18 ویں سنچری اسکور کی ہے بابر اعظم تیز ترین سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں جاری چوتھے ون ڈے میچ میں بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کی 18 ویں سنچری اسکور کی اور ساتھ ہی تیز ترین پانچ ہزار بھی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2023
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 335 رنز کا ہدف دے دیا ہے بابراعظم کی تاریخی سینچری
کپتان بابراعظم کی ریکارڈ سینچری کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 335 رنز کا ہدف دے دیا ہے، میزبان پاکستان کو سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ کراچی میں کھیلے جارہے چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ سلمان علی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج’ افتخار احمد، شان مسعود اور احسان اللّٰہ کو کھلائے جانے کا امکان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے آج کراچی میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس کو 5 میچز کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے تینوں ون ڈے میں کیویز کو زیر کرکے 5 میچز کی سیریز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ پہلی بار آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ پر نظر ڈالیں تو اس ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس کے تبادلے پر سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ملے جلے رد عمل کا اظہار
ڈی جی سپورٹس کے تبادلے پر سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں ملے جلے رد عمل کا اظہار پچیس ہزار تنخواہ کرنے پر ڈیلی ویج انہیں دعائیں دے رہے ہیں ، ایسوسی ایشنز اور کھلاڑی ان کی ہر وقت میٹنگ سے تنگ تھے وہ خوش ہیں ، رپورٹ پشاور …سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کے اعلامیے ...
مزید پڑھیں »برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔
برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئی۔ پاکستان برج فیڈریشن کے صدر مبشر لقمان نے بھارتی ٹیم کا استقبال کیا۔ مہمان بھارتی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل میں پہنچایا گیا۔ برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چمیمئن شپ پانچ مئی سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان بھارت میں ہونے والی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ.
پاکستان نے رواں سال بھارت میں ہونے والی اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا کہ قومی اسنوکر ٹیم کی شرکت حکومت پاکستان کی اجازت اور بھارتی ویزا سے مشروط ہوگی۔ نوید کپاڈیا نے کہا کہ عالمی ٹائٹل جیت کر بھارت میں قومی پرچم لہرانے کی ...
مزید پڑھیں »لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد معاوضے کی پیشکش کر دی۔
سعودی عرب کے ایک فٹ بال کلب نے معروف فٹ بالر لیونل میسی کو سعودی پرو لیگ میں شرکت کے لیے ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد معاوضے کی پیشکش کر دی۔ برطانوی روزنامے ٹیلیگراف کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 40 کروڑ ڈالر کے اس معاہدے پر سعودی کلب سے لیونل میسی کے والد مذاکرات ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر اکیڈمیز ویمن کرکٹ ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز ویمن کرکٹ ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کردیا، اسلام آباد(آئی این پی) ندیم خان کو کچھ روز پہلے ڈائریکٹراکیڈمیز ویمن کرکٹ کی ذمہ داری دی گئی تھی اور وہ پی سی بی میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور کوآرڈینیٹر سلیکشن ...
مزید پڑھیں »بابر بہت بولتا ہے جبکہ فخر زمان خاموش رہتا ہے’ امام الحق
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ بابر بہت بولتا ہے جبکہ فخر زمان خاموش رہتا ہے۔ پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز میں مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے امام الحق نے میچ کے بعد پریس کانفرنس https://www.youtube.com/watch?v=Z61TyjyRs8o میں تفصیلی گفتگو کی۔ جہاں ایک صحافی نے بیٹر امام ...
مزید پڑھیں »