روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جون, 2023

ناکام ترین نیشنل گیمز، لڑائی جھگڑے، کھلاڑیوں کو ڈیلی کی عدم فراہمی

  ناکام ترین نیشنل گیمز، لڑائی جھگڑے، کھلاڑیوں کو ڈیلی کی عدم فراہمی   بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان اور جنرل سیکرتری جان عالم نے ناکام ترین اور بد نظمی سے بھر پور نیشنل گیمز کے اختتام پر محکمہ کھیل اور ڈی جی سپورٹس درا بلوچ کو ان کی نااہلی اور ناکامی پر مبارک باد دی ہے، ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

        اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہوگیا اسماء علی شاہ اور نارتھ کراچی ٹریڈ انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے نائب صدر نعیم حیدر نے افتتاح کیا کراچی : اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ انٹرا اکیڈمی گرلز اینڈ بوائز ہاکی ٹورنامنٹ ، اولمپیئن اصلاح الدین ...

مزید پڑھیں »

24ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ 3 جون سے پشاور میں منعقد ہوگی ، عمر خان

  24ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ 3 جون پشاور میں منعقد ہوگی ، عمر خان   پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) 24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ 3 تا 4 جون ایس ایس کلب میں منعقد ہوگی ۔   اس چمپیئن شپ میں خیبر پختو نخوا کے تمام اضلاع سے مرد و خواتین سمیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، چیلنجرز نے ڈائنامائٹس کو 7 رنز سے ہرادیا

  پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، چیلنجرز نے ڈائنامائٹس کو 7 رنز سے ہرادیا، فائنل انہی دونوں کے درمیان 4 جون کو ہوگا چیلنجرز نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے اور آخری لیگ میچ میں ڈائنامائٹس کو 7 رنز سے شکست دیدی۔   یہ اس ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کی پہلی شکست ہے جبکہ چیلنجرز ...

مزید پڑھیں »

دورۂ سری لنکا کی تیاری کے لیے اسپن اور فاسٹ بولنگ کیمپس کا انعقاد

  دورۂ سری لنکا کی تیاری کے لیے اسپن اور فاسٹ بولنگ کیمپس کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے دورے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسی ماہ قومی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اسپن اور فاسٹ بولنگ کے علیحدہ علیحدہ کیمپس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپن بولنگ کیمپ 10 سے 15جون تک منعقد ہوگا جبکہ فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

میگنس کارلسن گلوبل چیس لیگ میں شامل ہونے کے لیے پرجوش

  میگنس کارلسن گلوبل چیس لیگ میں شامل ہونے کے لیے پرجوش دبئی (خصوصی رپورٹ) ورلڈ ریپڈ شطرنج چیمپئن میگنس کارلسن متحدہ عرب امارات میں آئندہ گلوبل چیس لیگ (جی سی ایل) کے "پرجوش امکان” کے منتظر ہیں۔ لیگ میں کارلسن، سابق 5 بار شطرنج کے عالمی چیمپئن کو ایک آئیکن کھلاڑی کے طور پر شامل ہیں۔ چھ ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی سکواش کھلاڑی پر حملہ ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پیش آیا

    بین الاقوامی کھلاڑی حملہ ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پیش آیا ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی بغیر ممبرشپ کھیلنے کیلئے آتے ہیں ،کیمروں کیلئے فنڈز قبل ازیں بھی لیا گیا تاحال نہیں لگائے گئے ، رپورٹ پشاور…سکواش کورٹ میں پیش آنیوالے اتنے بڑے واقعے کے بعد بھی پشاور سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ نے واقعے کے بارے میں معلومات حاصل ...

مزید پڑھیں »

پشاور … بین الاقوامی سکواش کھلاڑی فواد پر حملہ ; سکواش فیڈریشن خاموش ؟

  بین الاقوامی سکواش کھلاڑی فواد پر حملہ ، ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی نے وائپر مار کر بایاں ہاتھ فریکچر کردیا فواد دو جون سے اسلام آباد میں ہونیوالے انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے جارہا تھا ، رپورٹ   پشاور … پشاور کے قمر زمان سکواش کمپلیکس میں پیش آنیوالے واقعے کے باعث سکواش کے بین الاقوامی کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; بہترین کارکردگی دکھانے والے جوڈو کی ٹیم کی ڈی جی سپورٹس سے ملاقات

  نیشنل گیمز یں بہترین کارکردگی دکھانے والے جوڈو کی ٹیم کی ڈی جی سپورٹس سے ملاقات پشاور… جوڈو ایسوسی ایشن کے مسعود احمد نے نیشنل گیمز میں گولڈ اور براﺅنز میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد محمود سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ،   اس موقع پر ڈی جی سپورٹس نے دس ...

مزید پڑھیں »

پشاور…ڈیلی ویج سپورٹس بورڈ کے ملازمین کوتنخواہیں نہ مل سکی; ملازمین ذہنی تناﺅ کا شکار ہوگئے.

  دو ماہ سے زائد عرصہ سے ڈیلی ویج سپورٹس بورڈ کے ملازمین کوتنخواہیں نہیں مل سکی من پسند ملازمین کو مستقل ملازمتیں بھی دی گئی ، جبکہ دوسری طرف عرصہ دراز سے ڈیلی ویج پر تعینات ملازمین کو نظر انداز کیا گیا ، رپورٹ   پشاور… نظامت کھیل میں عرصہ دراز سے ڈیلی ویجز کی حیثیت سے کا م ...

مزید پڑھیں »