جونیئر ہاکی ٹیم اومان سے وطن واپس پہنچ گئی.

 

 

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم اومان ایئر کے زریعے دورہ جونیئر ایشیاء ہاکی کپ اومان سے واپس وطن پہنچ گئی.

 

اس موقع پر پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین, اولمپیئن توقیر ڈار,ڈی ایچ اے کے بریگیڈیئر منیر باجوہ, پی ایچ ایف کانگریس ممبر انٹرنیشنل رانا شفیق,اولمپیئن رہحان بٹ,پی ایچ ایف کے ڈائرہکٹر کوآرڈینیشن میجر ر جاوید منج,

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے ایسوسیئٹ سیکریٹری رائے عثمان اکبر, ڈی ایچ اے کے شفیق بھٹی, پی ایچ ایف حکام,پنجاب ہاکی ایسوسی اہشن کے عہدہداران کے علاوہ اولمپیئنز,انٹرنیشنل ہاکی پلیئرز سمیت بڑی تعداد میں شائقین ہاکی موجود تھی.

ایئرپورٹ پہنچنے پر آفیشلز و کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا. کھلاڑیوں کو گلدستے اور پھولوں کا ہار پہنائے گئے.

 

 

تعارف: News Editor