قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام کے آخری روز اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد رضوان کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ پیش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
https://twitter.com/SharyOfficial/status/1665221326389248000?s=20