24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ اختتام پذیر ہوئی

 

 

24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ اختتام پذیر ہوئی

اس چمپیئن شپ میں دس کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے نیشنل چمپیئن شپ کیلئے جگہ بنالی

پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ 24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس ( شطرنج ) چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ،اس چمپیئن شپ میں ٹاپ ٹین پوزیشن پر آنے والے کھلاڑیوں نے نیشنل چمپیئن شپ کیلئے خیبر پختو نخوا ٹیم میں جگہ بنالی ۔

 

اس موقع پر پاکستان چیس چیس ( شطرنج ) فیڈریشن کے صدر حنیف قریشی تھے ۔ جنہوں نے پوزیشن ہولڈر کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اور ٹرافیاں و کیش انعامات دیئے ۔ اس موقع پر پاکستان چیس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عمر خان اور فنانس سیکر ٹری راجہ گوہر سمیت کثیر تعداد میں دیگر شخصیات بھی موجود تھیں ۔

 

صوبائی چیس ( شطرنج ) ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایس ایس کلب یونیورسٹی روڈ پشاور میں کھیلی جانیوالی دو روزہ 24 ویں خیبر پختو نخوا چیس ( شطرنج ) چمپئن شپ میں صوبے کے مختلف اضلاع سے مردو خواتین کھلاڑیوں نے بھر پور شرکت کی ۔ اس چمپئن شپ میں جونیئر کٹیگری کے مقابلے بھی کھیلے گئے ۔ چمپیئن شپ میں پشاور کے سلیل احمد نمبرون پوزیشن ہر رہے

 

 

 

جبکہ پشاور ہی کے سلمان علی خان دوسری نمبر پر رہے ۔ اسی طرح پشاور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شاہ جہان عالم ، ملاکنڈ تھانہ سے تعلق رکھنے والے کامران خان ، محمد حارث رضوان ( پشاور ) ، رفیع اللہ ( لنڈی کوتل ) ، ایمل صفی ، چترال کے جمال ناصر ، محمد اسحاق ( ڈی آئی خان ) ، اور ( چترال کے اقبال احمد خان باالترتیب پوزیشن پر رہے ۔

 

اس ایونٹ میں ٹاپ ٹین پوزیشن پر آنے والے یہ کھلاڑی نیشنل چمپیئن شپ کیلئے خیبر پختو نخوا ٹیم میں جگہ بنا نے میں کامیاب ہوگئے جبکہ جونیئر میں محمد حسین اسحاق اوپن کٹیگری میں نیشنل ایونٹ میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی کریں گے ۔ چمپئن شپ کے خواتین کٹیگری میں چترال سے تعلق رکھنے والی عابدہ منظور نے پہلی ، انیسہ منظور نے دوسری اور ثمرین خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

 

جونیئر کٹیگری کے ایونٹ میں محمد حسین اسحاق نے پہلی اور محمد وجدان یونس نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان چیس فیڈریشن کے صدر حنیف قریشی نے اس چمپیئن شپ کو ایک کامیاب ایونٹ قرار دیتے ہوئے کہا

 

کہ خیبر پختو نخوا چیس ایسوسی ایشن کے صدر عمر خان ، سیکرٹری کاشف سلیم اور فنانس سیکرٹری شہزادہ خرم نے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ خواتین اور بچوں کی بھرپور شرکت نے اس چمپئن شپ کو چار چاند لگا دئیے ۔ انکا کہنا تھا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے

 

کہ صوبائی چیس ( شطرنج ) ایسوسی ایشن نے خیبر پختو نخوا میں چیس کے فروغِ کیلئے کیا ہے یہی وجہ ہے کہ یہاں ہر ہونیوالے ہر چمپئن شپ میں بڑی تعداد میں مختلف کٹیگری میں بھرپور شرکت ہوتی ہے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان چیس ( شطرنج ) فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عمر خان جوکہ صوبائی چیس ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں نے کہا

 

کہ خیبر پختو نخوا میں چیس ( شطرنج ) کو فروغ دینے اور اس کھیل کو ایک مقبول کے طور پر سامنے لانے کیلئے انہوں نے باقاعدی کلینڈر ترتیب دیدی یے جسکے تحت پشاور اور صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چیس ( شطرنج ) کے مقابلے منعقد کروائیں گے ۔

 

اسکے علاوہ بھی اضلاع میں چمپئن کرائیں گے تاکہ اس کھیل کو صحیح معنوں میں فروغ دی جاسکے ۔ انہوں نے کہاکہ ان تمام ٹورنامنٹس کو صوبائی چیس ( شطرنج ) ایسوسی ایشن اپنی مدد آپ کے منعقد کرارہی ہے اور حکومت کی جانب سے کسی قسم کی حوصلہ افزائی نہیں ہورہی ہے ۔

 

عمر خان نے کہاہے کہ خیبر پختو نخوا میں چیس ( شطرنج ) کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور انشاء اللہ اس ٹیلنٹ مزید پالش کرکے سامنے لائیں گے ۔ آخر میں مہمان خصوصی پاکستان چیس ( شطرنج ) فیڈریشن کے صدر حنیف قریشی نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اور ٹرافیاں و کیش انعامات دیئے ۔

 

 

 

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport