پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا سینئیر اسپورٹس صحافی عزیز رحمت اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

 

 

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا سینئیر اسپورٹس صحافی عزیز رحمت اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت

کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف سینئراسپورٹس صحافی، کرکٹ ریکارڈز اور اعداد و شمار کے بانی عزیز رحمت اللہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد قضاۓ الہی سے انتقال کر گۓ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ ان کی عمر تقریبا 81 برس تھی۔

ان کی وفات پر پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محند اقبال ہارپر،سیکریٹری جنرل محمد بابر،فنانس سیکریٹری عبدالقیوم،اور دیگر دوست احباب نےاپنے تعزیتی بیان میں گہرے دکھ اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے،

اوردعا کی ہے کہ اللہ تعالی عزیز رحمت اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس اعلی مقام عطا فرماۓ اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے آمین

 

 

تعارف: News Editor