انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔

انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔

صدر اے ایف پی اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے فٹ نہیں ہیں، نیشنل گیمز میں انہیں حصہ نہیں لینا چاہیے تھا۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل گیمز کے ٹریک خراب ہونے کی وجہ سے دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوا،ایشین چیمپئن شپ سے باہر ہونے کا افسوس ہے۔

تعارف: News Editor