ٹیگ کی محفوظات : #pakstan

ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

    15 سال بعد پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کا آغاز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ہو گیا ہے۔   ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالا گورونگ نے اپنی سریلی آوازوں سے ماحول پرکیف بنا دیا۔   افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم کے رنگوں کے امتزاج والے غبارے ...

مزید پڑھیں »

ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ ; پاکستان کو 20 ہزار ڈالرز جرمانہ ۔

  ایشین والی بال کنفیڈریشن (اے وی سی) چیلنج کپ میں والی بال ٹیم کی عدم شرکت کے باعث پاکستان پر 20 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا گیا۔   ایشین والی بال کنفیڈریشن چیلنج کپ رواں ماہ چائنیز تائی پے کے میں کھیلا گیا جس میں پاکستانی والی بال ٹیم نے یقین دہانی کے باوجود شرکت نہ کی۔   ...

مزید پڑھیں »

ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ ; پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز جیت لیے۔

  مالدیپ میں جاری ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز اپنے نام کیے، پاکستان کے شہزاد قریشی نے80 کلوگرام کٹیگری میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر مالدیپ میں پاکستان کا قومی ترانہ اور سبز ہلالی پرچم سر بلندکردیا۔   شہزاد قریشی نے گزشتہ ایونٹ میں بِھی گولڈ ...

مزید پڑھیں »

انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔

    انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔ صدر اے ایف پی اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے فٹ نہیں ہیں، نیشنل گیمز میں انہیں حصہ نہیں لینا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل گیمز کے ٹریک خراب ہونے کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; پاکستان کے عثمان قمر نے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

    پاکستان کے عثمان قمرنے16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا   عثمان قمر نے 5 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں مکمل کیا عثمان قمر نے پہلی مرتبہ ورلڈ گیمزمیں حصہ لیا ہے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد عثمان قمر کاکہنا تھا   کہ ورلڈ گیمز کیلئے ...

مزید پڑھیں »

اولمپیا اسٹیڈیم برلن میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکا افتتاح

     اولمپیا اسٹیڈیم برلن میں 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکاافتتاح ایک رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوا   افتتاحی تقریب میں گیمز میں شامل تمام ممالک کے کھلاڑیوں نے ایتھلیٹ پریڈ میں شرکت کی قومی اسکواڈ اولمپیا اسٹیڈیم پہنچا تو اسٹیڈیم میں موجود   ہزاروں شائقین نے پاکستانی دستے کا فقیدالمثال استقبال کرتے ہوئے بھرپور تالیاں بجا کر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے نوجوان اسکریبل پلیئرز کا بڑا کارنامہ گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کی میزبانی میں جاری گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ پاکستان، بھارت، تھائی لینڈ اور سری لنکا نے آخری چار ٹیموں میں جگہ بنالی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے کوارٹرفائنل میں الفاظ کی طاقت کا بہترین استعمال کرتے ہوئے سنگاپور کو باآسانی شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم نے سنگاپور کیخلاف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free