ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2023

 مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ

  مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ ، گھر کی تعمیر بھی رکوا دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق برازیل کے فٹبالر نیمار ریو ڈی جنیرو کوسٹل ٹاؤن میں اپنا عالی شان گھر بنوا رہے ہیں، انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ مشہور فٹبالر اپنے بنگلے کی تعمیر کیلئے ماحولیات قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ، جس کی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی ایسوسی ایشن آف کیمرا جرنلسٹس (ACJ) کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

  پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی ایسوسی ایشن آف کیمرا جرنلسٹس (ACJ) کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد   پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن (PSWF) کے صدر امجد عزیز ملک، سیکریٹری جنرل اصغر عظیم سمیت مجلس عاملہ اور اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (SJAS) کے صدر آصف خان، جنرل سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی، مجلس عاملہ و ممبران نے ...

مزید پڑھیں »

برطانوی ایتھلیٹ زرنیل ہیوز نے امریکا میں سو میٹرکی عالمی ریس جیت لی۔

      برطانوی ایتھلیٹ زرنیل ہیوز نے امریکا میں سو میٹرکی عالمی ریس جیت لی۔   نیویارک سٹی میں سو میٹر کا فاصلہ نو اعشاریہ تیراسی سیکنڈ میں طے کر کے برطانیہ کا تیز ترین اتھلیٹ ہونے کا  تیس سالہ ریکارڈ  بھی توڑ دیا ۔ انیس سو تیرانوے میں  لنفورڈ کرسٹی نے نو اعشاریہ ستاسی سیکنڈ میں سو میٹر ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔

   پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔   قائم مقام چیئرمین پی سی بی اور چیف الیکشن کمشنر شہزاد رانا نے نئے بورڈ آف گورنرز کا اعلان کردیا۔   نجم سیٹھی کی سربراہی میں مینجمنٹ کمیٹی کے بنائے گئے بورڈ آف گورنرز کو مسترد کردیا گیا ہے۔ قائم مقام چیئرمین نے نیشنل بینک، ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال چیمپئین شپ ; بھارت نے نیپال کو شکست دیکر کے سیمی فائنل پہنچ گیا

  بنگلور کے سری کانتیراوا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے نیپال کو 0-2 سے شکست دی   تاہم آن فیلڈ ماحول اسوقت گرم ہوگیا جب 64 ویں منٹ میں بھارتی کھلاڑی راہول بھیکے اور نیپالی پلئیر نے ہیڈر کیلئے بال کا انتظار کررہے تھے، اس پر راہول بھیکے نے مخالف ٹیم کے پلئیر پر الزام لگایا کہ ...

مزید پڑھیں »

تکریم شہداء دیسی کشتی دنگل جلالپور میں منعقد ہو گا، نامور پہلوان حصہ لیں گے

    رانا محمد قاسم نون ایم این اے و چئیرمن استحقاق کمیٹی کی کاوشوں سے بنائے جانے والے علی مشتاق سٹیڈیم کی رونقیں بحال ہونے جارہی ہیں   تکریم شہداء دیسی کشتی دنگل جلالپور میں منعقد ہو گا، نامور پہلوان حصہ لیں گے، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور ایم این اے رانا قاسم خصوصی شرکت کریں گے، ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; سائیکلنگ ایونٹ ‘ پاکستان کے سفیر عابد نے گولڈ میڈل جیت لیا

    پاکستان کے سفیر عابدنے 16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر ٹائم ٹرائل ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا   سفیر عابد نے 10 کلومیٹر کافاصلہ 23 منٹ اور 02.02 سیکنڈ میں مکمل کیا اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان اب تک 10 گولڈ میڈلز جیت چکا ہے کراچی سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

 پاکستانی فٹ بال ٹیم ساف چیمپئن شپ سے باہر ہوگئی ہے ۔ 

     پاکستانی فٹ بال ٹیم کویت سے شکست کے بعد ساف  چیمپئن شپ سے باہر ہوگئی ہے ۔    بھارتی شہر بنگلورو میں کھیلے گئے گروپ اے کے اہم میچ میں کویت نے پاکستان میں 4کے مقابلے میں صفر گول سےشکست دے دی ، کویت نے ٹیم کھیل کے شروع سے ہی پاکستان پر حاوی رہی ۔   دسویں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر ; زمبابوے نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔

  آئی سی سی  کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میں زمبابوے نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔   ہرارے میں زمبابوے نے دو مرتبہ کے چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز کی دعوت پر میزبان زمبابوے نے بیٹنگ شروع کی تو سکندر رضا نے 68 رنز کی اننگزکھیلی، کریگ ایرون نے 47 اور رائن برل نے 50 ...

مزید پڑھیں »

یوتھ باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ عثمان وزیر نے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا

    یوتھ باکسنگ ورلڈ چیمپئن شپ عثمان وزیر نے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا ٹائٹل چیلنجز تنزانیہ کے باکسر کو شکست دی۔عثمان وزیر کی جیت پرلالک جان شہید اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ۔۔ عثمان وزیر نے اپنی فتح پاک فوج کے شہداء کے نام کر دی پاکستان کے پہلے یوتھ ورلڈ چیمپئن ...

مزید پڑھیں »