آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ ; قائم مقام چیئرمین پی سی بی احمد فاروق شہزاد رانا نمائندگی کریں گے۔

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں بورڈ، ایگزیکٹوز اور دیگر اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے۔ میٹنگ میں سالانہ رپورٹ اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی۔

 

آئی سی سی کی یہ سالانہ میٹنگ 10 سے 13 جولائی کو جنوبی افریقہ کے شہر ڈرین میں شیڈول ہیں۔  پاکستان کی طرف سے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب التوا ہونے کی صورت میں الیکشن کمشنر اور قائم مقام چیئرمین احمد فاروق شہزاد رانا نمائندگی کریں گے۔

 

 

تعارف: News Editor