پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں 5 تا 11 اگست پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ہاکی ایونٹ کے آخری مرحلے کیلئے مینز و ویمنز آفیشلز کا اعلان ہوگیا.
مینز و ویمنز سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اولمپیئن ناصر علی,اولمپیئن رضوان سینئر,لئیق لاشاری,بابر اشرف انصاری, قدیر بشیر ,مسعور الرحمن کی زیر نگرانی ہونگے.
مینٹز ایونٹ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اولمپیئن عبدالحنیف خان(کراچی),اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر رائے عثمان اکبر کھرل (لاہور),سید امین(کوئٹہ) ہونگے, ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکریٹری لفٹننٹ کرنل ر آصف ناز کھوکھر, ٹیکنیکل آفیشلز میں اللہ داد (جھنگ),ہارون سعید(ڈی جی خان), مرزا جاوید علی (بھاولنگر),ندیم خان(فیصل آباد), جاوید صادق(میپکو),رضوان خان(کراچی), اکرام الحق (ننکانہ),ہاسر لودھی(کیسکو), زاہد محمود(لاہور),اختر علی(حیدرآباد) ہونگے جبکہ ایمپائر منیجر رانا محمد لیاقت(اے جی پنجاب), اسسٹنٹ ایمپائر منیجر مبارک علی(گجرانوالہ) ایمپائرز پینل میں وقاص بٹ (واپڈا), عرفان طاہر(کراچی),اسد عباس(پاک آرمی), محمد سلیم(سرگودھا), امیر حمزہ(پی اے ایف), فہد علی خان (کراچی) ,زاہد حمید(واپڈا) ہونگے جبکہ میڈیا کو آرڈینیٹر شفقت ملک ہونگے.
ویمنز اہونٹ کی ٹورنامنٹ ڈائریکٹر چاند پروین(سپورٹس بورڈ پنجاب), اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سمیرا نسیم(کراچی), ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکریٹری راحت خان(لاہور) ہونگی. ٹیکنیکل آفیشلز میں زیب النساء(لاہور), حمیرا مغل(لاہور), رابعہ قادر(واپڈا), مقدس فاطمہ(لاہور),سائرہ اشرف(واپڈا), صدف نظیر(سکھر),آمنہ میر (واپڈا) ہونگی. ایمپائر منیجر رضیہ رضوی(راولپنڈی) اسسٹنٹ ایمپائر منیجر منور حسین(لاہور) ہونگے. ایمپائرز پینل میں بینش حیات(واپڈا) اور حناء پرویز(لاہور) شامل ہیں.