پاک افغان ون ڈے سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز .

 

قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 14 سے 16 اگست تک جاری رہے گا، کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کریں گے

جس کے بعد 17 اگست کو پاکستانی ٹیم سری لنکا روانہ ہو گی۔

 

 

لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے والے کھلاڑی سری لنکا میں سکواڈ کو جوائن کریں گے

 

 

تعارف: News Editor