ایشین والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان نے بنگلا دیش کو 0-3 سے شکست دے دی.

 

 

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 0-3 سیٹس سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ہے،

ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ کے گروپ ایف میں کھیلے گئے میچ میں

 

پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 3-0سیٹس سے ہرا کر کامیابی حاصل کی،

پاکستان کی جیت کا سکور 16-25، 14-25 اور 21-25 رہا

 

 

 

 

error: Content is protected !!