شاداب خان اور اعظم خان آئی ایل ٹی 20 لیگ کا حصہ بن گئے۔

 

 

قومی کرکٹرز شاداب خان اور اعظم خان کو آئی ایل ٹی 20 کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،

 

اس سے قبل شاہین آفریدی کو بھی ڈیزٹ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔

 

 

 

 

تعارف: News Editor