پاکستان کے حمزہ سعید نے ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز میں برائونز میڈل جیت لیا۔

 

 

پاکستان کے حمزہ سعید نے ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز میں برائونز میڈل جیت لیا۔

 

منگل کو یہاں موصولہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حمزہ سعید نے کوریا کے شہرچینچیون میں جاری

ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز 2023ء میں برائونز میڈل جیت لیا۔

 

ایونٹ کے سیمی فائنل میں کوریا کے ریانگ وو لی نے حمزہ سعید کے خلاف2-0 سے کامیابی حاصل کی۔ 

چینچیون(کوریا) پاکستان کے حمزہ سعید نے کوریا کے شہرچینچیون میں جاری ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ( Octagon) ڈائمنڈ گیمز 2023میں پاکستان کیلئے برونز میڈل جیت لیا

ایونٹ کے سیمی فائنل میں کوریا کے ریانگ وو لی Ryong Woo Li نے حمزہ سعید کیخلاف 2-0 سے کامیابی حاصل کی

 

قبل ازیں ایونٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے میں حمزہ سعید نے افغانستان کے محمد اشرف کو 2-1سے شکست دی

 

دریں اثناء ورلڈ تائیکوانڈو بیچ چیمپئین شپ G-2 کے پومزے ایونٹ میں پاکستان کے اقدس اللہ قدیر اور نائلہ نے برونز میڈل اپنے نام کرلیا

 

 

تعارف: News Editor