پاکستان نے افغانستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے افغانستان کا 301 رنز کا ہدف 49.5 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، امام الحق نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے، شاداب خان نے 48 رنز کی اننگز کھیل کر فتح ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 اگست, 2023
ورلڈ بلائنڈ گیمز ; قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔
ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ مقابلوں میں پاکستان نے اپنے آخری راؤنڈ میچ میں انگلینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیکر فتح حاصل کی۔ انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18 اوورز میں پاکستان کو 104 رنز کا ہدف دیا، انگلینڈ کے ایل جے سگ نے 25، ڈین نے 13 رنز بنائے جبکہ انگلش ٹیم کو اننگز کے ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے ; افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 301 رنز کا ہدف دیا.
سری لنکا میں کھیلے جا رہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں رحمان اللہ گرباز کی طوفانی بیٹنگ نے افغان ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی۔ انہوں نے 151 رنز کی یادگار اننگز کھیلی۔ افغانستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے ہیں۔ رحمان اللہ گرباز نے 151 گیندوں کا سامنا کرتے ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ; دانش عزیز کے 97 رنز کی دھواں دار ناقابل شکست اننگ نے ٹنگر اسٹارز کو فتح سے ہمکنار کردیا۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ دانش عزیز کے دھواں دار ناقابل شکست 97 اور2وکٹوں نے ٹنگر اسٹارز کو فتح سے ہمکنار کردیا۔ دھڑا دبنگ کو 23 رنز سے شکست۔ ریحان سونیجا کے 34 رنز اور اویس جمالی نے 2 اہم وکٹیں۔ دانش عزیز مردِ میدان قرار پائے،۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) پہلی بار لیگ میں شامل فرنچائز ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 31 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا۔ صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی ہدایات پر پی ایچ ایف کانگریس کی میٹنگ بلوائی گئی ہے جس میں اعتماد کا ووٹ اور بجٹ اخراجات کی منظوری کو ایجنڈا کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان ; قاسم اکرم کپتان مقرر.
ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان • قاسم اکرم کپتان مقرر، ٹورنامنٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا ہوگا۔ لاہور،24 اگست 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر قاسم اکرم کو ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں حصہ لینے والی پندرہ رکنی پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے28 ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ‘ 30 سے زائد ٹیمیں شرکت کریں گی.
کھیلوں کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا! چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کوئٹہ کی 100 ٹیموں کا ڈراز کل بروز جمعہ ڈی جی سپورٹس کی موجودگی میں نکالا جائے گا۔ کوئٹہ : اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد محکمہ کھیل بلوچستان جو کہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کرانے میں اپنی مثال آپ رکھتا ہے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی.
محمد حفیظ کی شاندار بولنگ سے ٹیکساس چارجز کو دوسری فتح مل گئی فلوریڈا (24 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اس بار پروفیسر صاحب نے کارنامہ انجام اور 10 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کرکے ٹیکساس چارجرز کو مورس ویل یونٹی کے خلاف ...
مزید پڑھیں »فائٹنگ لیگ 26 اگست کو ہوگی، ریکارڈ 32 فائٹرز کا اندراج.
فائٹنگ لیگ 26 اگست کو ہوگی، ریکارڈ 32 فائٹرز کا اندراج دبئی (24 اگست 2023) گزشتہ برس فائٹنگ لیگ کے پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں سب سے زیادہ 32 امیچر ایم ایم اے فائٹرز شرکت کررہے ہیں ۔ یہ فائٹنگ لیگ 26 اگست کو ہوگی۔ اس لیگ کی بنیاد شوقیہ فائٹرز کی ...
مزید پڑھیں »سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاروش کرکٹ کلب اور منصورہ اسپورٹس کی کامیابی۔
سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاروش کرکٹ کلب اور منصورہ اسپورٹس کی کامیابی۔ شائنو اسپورٹس اور قذافی جیمخانہ کو شکست، قلبِ عباس اور علی حیدر کی نصف سینچریاں، احمد الطاف کی آل راؤنڈ کارکردگی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) فیڈرل اسپورٹس زون دو کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند ...
مزید پڑھیں »