پاکستان کرکٹ بورڈ نے اٹھارہ ریجنل ٹیموں کی نمائندگی کرنے والے 360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان.

 

360 کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان
سات کیٹگریز میں یہ کنٹریکٹس دیے جائیں گے۔

لاہور، 25 اگست۔

 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اٹھارہ ریجنل ٹیموں کی نمائندگی کرنے والے 360 کرکٹرز کو 2023-24 کے سیزن میں ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس ڈھانچے کو سات کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اے پلس کیٹگری میں بیس کرکٹرز۔ اے کیٹگری میں تیس کرکٹرز ۔ بی کیٹگری میں تیس کرکٹرز ڈی کیٹگری میں تیس کرکٹرز۔ ای کیٹگری میں پچاس کرکٹرز اور ایف کیٹگری میں ایک سو ستر کرکٹرز شامل ہیں۔

 

پاکستان کرکٹ بورڈ ان کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان بعد میں کرے گا۔
یاد رہے کہ گیارہ اگست کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے کا اعلان کیا تھا جس میں آٹھ ڈپارٹمنٹس اور آٹھ ریجنل ٹیموں کو الگ الگ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں حصہ لینا ہے اس کا مقصد کھیل کے معیار کو مزید بہتر کرنا ہے تاکہ ڈپارٹمنٹس اور ریجنز یکساں طور پر مقابلے کرتے ہوئے بہترین ٹیلنٹ کو استعمال میں لاسکیں۔

 

اس ڈومیسٹک ڈھانچے کو تمام ڈپارٹمنٹس اور ریجنز کے نمائندوں کی مشاورت سے پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی نے تیار کیا ہے جس کے سربراہ مصباح الحق اور محمد حفیظ رکن ہیں۔

نیا کرکٹ سیزن دس ستمبر کو قائداعظم ٹرافی سے شروع ہوگا جس میں آٹھ ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ آٹھ ڈپارٹمنٹس ٹیمیں پندرہ دسمبر سے شروع ہونے والی پریذیڈنٹ ٹرافی میں حصہ لیں گی۔

 

دس ریجنل ٹیمیں حنیف محمد ٹرافی میں حصہ لیں گی جو نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ ہوگا۔

ریجنز کی جانب سے شارٹ لسٹ کیے جانے والے کو ایک طریقہ کار کے تحت کیٹگریاں دی جائیں گی تاہم ہر کیٹگری میں معقول رقم رکھی گئی ہے۔ اے پلس کیٹگری کے کرکٹر کو تین لاکھ روپے۔ اے کیٹگری کے کرکٹر کو دو لاکھ روپے ۔ بی کیٹگری کے کرکٹر کو ایک لاکھ پچاسی ہزار روپے ۔ سی کیٹگری کے کیٹگری کو ایک لاکھ ستر ہزار روپے ۔ ڈی کیٹگری کے کرکٹر کو ڈیڑھ لاکھ روپے ۔ ای کیٹگری کے کرکٹر کو ایک لاکھ روپے اور ایف کیٹگری کے کرکٹر کو پچاس ہزار روپے دیے جائیں گے۔

 

نئے فنانشل ماڈل کے تحت قائداعظم ٹرافی کھیلنے والے ایک کرکٹر کو میچ فیس کے طور پر اسی ہزار روپے ملیں ۔ حنیف محمد ٹرافی کھیلنے والے کرکٹر کو ایک میچ کے چالیس ہزار روپے ملیں گے جبکہ وائٹ بال کرکٹ ٹورنامنٹس جن میں پاکستان کپ اور نیشنل ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں کھیلنے والے کرکٹر کو ایک میچ کے چالیس ہزار روپے ملیں گے۔

 

فرسٹ کلاس کرکٹ میں نان پلیئنگ کھلاڑی کو چالیس ہزار روپے جبکہ وائٹ بال کرکٹ میں بیس ہزار روپے دیے جائیں گے۔

اے پلس کیٹگری کا کرائٹیریا یہ ہے کہ گیارہ کرکٹرز کے نام سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی تجویز کرے گی جن میں گزشتہ تین سیزن کے چار ٹاپ بیٹرز اور پانچ بولرز ( تین فاسٹ بولرز اور دو اسپنرز ) شامل ہونگے ۔
اے کیٹگری میں گزشتہ تین سیزن کے پاکستان کپ کے ٹاپ چار بیٹرز اور چار بولرز ( دو فاسٹ بولرز اور دو اسپنرز ) جبکہ گزشتہ تین سیزن کے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دو ٹاپ بیٹرز اور دو بولرز ( دو فاسٹ بولرز اور دو اسپنرز ) شامل ہونگے جبکہ ان کے علاوہ گزشتہ تین سیزن کی قائداعظم ٹرافی کے دو ٹاپ بیٹرز دو فاسٹ بولرز اور دو اسپنرز اور ٹاپ آل راؤنڈر شامل ہونگے۔ ان کے علاوہ ٹیسٹ کرکٹرز جو موجودہ ریجنل ٹیموں کا حصہ ہیں۔

 

بی کیٹگری کے کرائٹیریا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹرز جو موجودہ ریجنل ٹیموں کا حصہ ہیں۔ان کے بعد 2022-23کے سیزن کی قائداعظم ٹرافی کے رنز کے اعتبار سے تین ٹاپ بیٹسمین۔ وکٹوں کے اعتبار سے دو فاسٹ بولرز دو اسپنرز۔ اس کے بعد 2022-23
سیزن کے پاکستان کپ کے ٹاپ پانچ بیٹسمین تین فاسٹ بولرز دو اسپنرز اور دو آل راؤنڈرز ۔ اس کے بعد 2022-23
سیزن کے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ پانچ بیٹسمین۔ تین ٹاپ فاسٹ بولرز دو ٹاپ اسپنرز اور دو ٹاپ آل راؤنڈر شامل ہیں۔

 

سی کیٹگری میں وہ کھلاڑی جنہوں نے پانچ یا زیادہ فرسٹ کلاس میچ کھیلے ہیں۔ جنہوں نے پاکستان شاہینز اور اور ایمرجنگ کی2022 کے بعد سےانٹرنیشنل ایونٹس میں نمائندگی کی ہے۔وہ کھلاڑی جو ایک سال کے عرصے کے اندر پاکستان ٹیم کا حصہ رہے ہوں۔ اس کے بعد -23 2022کے سیزن میں قائداعظم ٹرافی ۔ پاکستان کپ اور نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ دو دو وکٹ کیپرز۔
اس کے بعد اسی سیزن کے قائداعظم ٹرافی کے تین ٹاپ بیٹسمین دو فاسٹ بولرز اور دو ٹاپ اسپنرز اور دو آل راؤنڈرز۔
اس کے بعد 2022-23 کے سیزن کے پاکستان کپ کے تین ٹاپ بیٹسمین۔ دو فاسٹ بولرز دو اسپنرز اور دو آل راؤنڈر شامل ہونگے۔

 

ڈی کیٹگری کے کرائٹیریا کے مطابق2022-23 کے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ تین بیٹسمین۔ دو ٹاپ فاسٹ بولرز دو ٹاپ اسپنرز۔ اور دو ٹاپ آل راؤنڈر شامل ہیں۔ اس کے بعد سیکنڈ الیون چیمپئن شپ ۔ چیلنج اور ٹی ٹوئنٹی 2022-23سیزن کے ٹاپ پانچ بیٹسمین ۔ ٹاپ دو فاسٹ بولرز دو ٹاپ اسپنرز۔ دو آل راؤنڈرز اور دو وکٹ کیپرز شامل ہیں۔ ان کے بعد گزشتہ دو سال کے دوران پاکستان انڈر19 کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی شامل ہونگے۔

 

ای کیٹگری میں پاکستان اے کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی پاکستان ایمرجنگ کی دو سال کے دوران نمائندگی کرنے والے کھلاڑی ۔

پاکستان انڈر19 کھیلنے والے کھلاڑی اور وہ کھلاڑی جنہوں نے بیس یا زائد فرسٹ کلاس میچ کھیلے ہیں۔

ان تمام کیٹگریز سے رہ جانےوالے بقیہ کرکٹرز ایف کیٹگریز میں شامل ہونگے۔

تمام کنٹریکٹس فٹنس ٹیسٹ پاس ہونے کے بعد دیے جائیں گے۔

ہر ریجن کے کوچز اور ڈومیسٹک سرکٹ کے شیڈول کا اعلان بعد میں کی جائے گا۔

 

 

 

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport