ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچ گئی۔

 

 

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچ گئی۔

 

قومی ٹیم آج آرام کرے گی اور پھر منگل کو ایل سی سی اےگراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی۔

 

پاکستان سپر فور میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم ہے

 

 

تعارف: News Editor