ایشیا کپ ; بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

 

 

ایشیا کپ گروپ اے کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

 

پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہیں، میچ کا باقائدہ آغاز ہوگیا۔

 

نیپال کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی جگہ ٹیم میں محمد شامی کو شامل کیا گیا ہے۔

 

 

 

error: Content is protected !!