روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 ستمبر, 2023

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی 5 سمتبر کو لاہور پہنچے گی.

     انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کا نیا شیدول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی 5 ستمبر کو لاہور پہنچے گی، ٹرافی دو روز لاہور میں رہے گی، ٹرافی تعلیمی اداروں اور تاریخی مقامات پر لے جائے گی۔        

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; شدید بارشیں ‘ کولمبو کا وینیو تبدیل کرنے پر غور.

    موسم کی خرابی اور بارشوں کی وجہ سے کولمبو میں ایشیا کپ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔   سری لنکا ان دنوں مون سون بارشوں کی زد میں ہے اور دارالحکومت کولمبو میں گزشتہ 5 دنوں سے بارشیں ہو رہی ہیں، یہیں پر ایشیا کپ سپر 4 مرحلے کے تمام میچز اور فائنل کھیلا جانا ہے اسی وجہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کے ِخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی.

    پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کے ِخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی   دوسرے میچ میں7 وکٹوں سے کامیابی ۔سدرہ امین کے کریئر بیسٹ 61 رنز۔   پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ اس نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 7 وکٹوں سے جیت لیا۔   ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سے شکست دیدی۔

    ایشیا کپ  کے گروپ بی کے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو با آسانی 89 رنز سے شکست دے دی ۔   بنگلہ دیش کے 335 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 245 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،ابراہیم زادران 75 اور کپتان حشمت اللہ نے 51 رنز بنائے۔   بنگلہ دیش نے مقررہ 50 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!