‏ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے شیڈول کو مذاق بنا دیا.

 

 

 

جے شاہ نے اب ایشیا کپ کے حوالے سے بھی فیصلوں کو جگ ہنسائی کا سبب بنا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شدید ناراضگی کا اظہار کر دیا

رپورٹ عبدالرحمن رضا

 

 

اے سی سی کے صدر جے شاہ کی من مانیوں نے ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ ہونے دیا

ٹورنامنٹ ہمبنٹوٹا شفٹ کرنے کی ای میل کو جے شاہ نے مسترد کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے جے شاہ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا

 

پی سی بی اور اے سی سی کے صدر کے درمیان شدید جھڑپ پی سی بی نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کردیا متفقہ فیصلہ مانیں گے، ہم میزبان ہیں زبردستی کا فیصلہ ہم پر نہیں تھوپا جا سکتا۔۔

 

پہلے میچز ہیمبنٹوٹا منتقل کرنے پر اتفاق ہوا اب دوبارہ شیڈول کے مطابق میچز کولمبو میں ہی کرانے کا کہہ دیا گیا

 

جے شاہ پہلے ورلڈ کپ کے شیڈول کو مذاق بنا جا چکے ہیں  لاجسٹک کے تمام انتظامات شروع کرنے کے بعد اب پھر نئے سرے سے انتظامات کرنا ہوں گے کھلاڑی بھی صورت حال واضح نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں.

 

 

 

 

error: Content is protected !!