ایشیا کپ ‘ سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست ; بھارت نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا.

 

 

 

سری لنکن ٹیم ایشین چیمپئن ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئی

 

بھارت نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ جیت لیا

 

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن سری لنکا کی پوری ٹیم 15.2اوورز میں 50 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی

 

کوشل مینڈس17 اوردوشن ہیمانتھا 13 رنز بنا کر نمایاں رہے،بھارتی بالر محمد سراج نے21رنز دے کر 6وکٹیں حاصل کیں،ہردیک پانڈیانے3 اورجسپریت بمراہ نے ایک وکٹ حاصل کی

 

جواب میں 51 رنز کا ہدف بھارت نے 6.1 اوور میں پوا کرلیا،بھارت کے ایشان کشن نے 23 اور شبمھن گل نے 27 رنز سکور کئے  محمد سراج کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا

 

 

 

 

 

تعارف: News Editor