روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 ستمبر, 2023

ایشین گیمز سکواش ایونٹ ; پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا.

      پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی۔   نور زمان نے ہانگ کانگ کے چی ہن ہینری کو پہلے میچ میں تین ایک سے شکست دی، نور زمان کی جیت ...

مزید پڑھیں »

غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے ; کپتان بابراعظم.

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔   حیدر آباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں 5 وکٹ سے شکست پر بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے آج اپنی بینچ اسٹرینتھ کو موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ ; نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی.

    ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی 5 وکٹوں سے ہرا دیا، محمد رضوان کے 103 رنز بھی شکست سے نہ بچا سکے۔   بھارتی حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور پاکستانی ٹیم کے درمیان کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں قومی ٹیم 5 ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کمنٹری پینل کا اعلان.

    بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔   پاکستان کے وقار یونس اور رمیز راجہ کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے جبکہ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے اوئن مورگن پینل کاحصہ ہونگے۔ اس کے علاوہ برطانوی سابق کرکٹر ناصر حسین، آسٹریلیا کے شین واٹسن، ایرون فنچ، میتھیو ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی: زین عباس کے 292 رنز ‘ ذیشان ملک ‘ صاحبزادہ فرحان محمد باسط اور ریحان آفریدی کی سنچریاں.

    قائداعظم ٹرافی: زین عباس کے292 رنز۔ ذیشان ملک ۔صاحبزادہ فرحان محمد باسط اور ریحان آفریدی کی سنچریاں۔ نعمان علی کی چھ اور فہیم اشرف کی پانچ وکٹیں۔   قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات ملتان کے زین عباس کی شاندار بیٹنگ تھی جنہوں نے292 ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں قومی ٹیم کا استقبال ; بھارتی عوام کے شکر گزار ہیں ‘ ذکاء اشرف.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انڈیا آمد پر اس کا جو زبردست استقبال ہوا ہے وہ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے کے کھلاڑیوں سے کتنی زیادہ محبت کرتے ہیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!