کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب 04 اکتوبر کو بھارتی شہر (احمد آباد) میں ہوگی.

 

 

 

ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب 4اکتوبر کو ہوگی

افتتاحی تقریب میں بھارتی لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے، شریا گھوشال، ارجیت سنگھ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے، بھارتی اداکار رنویر سنگھ بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے،

 

نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم احمد آباد میں ہونیوالی ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب میں آتشبازی کا مظاہرہ کیا جائے گا،

آئی سی سی، گلوبل کرکٹ باڈی اور بی سی سی آئی کے نمائندگان سمیت ایونٹ میں شامل تمام دس ٹیموں کے کپتان بھی شرکت کریں گے۔

 

 

 

تعارف: News Editor