چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی احمد آباد میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات

 

 

 

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرپرسن ذکا اشرف نے احمد آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی

 

ذکاء اشرف نے ٹیم کو ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لئے متحرک کیا اور حوصلہ بڑھایا

آپ لوگ ملک کے ہیرو ہیں اور پاکستان میں ہر کوئی آپ کے لیے دعاگو ہے، ذکا اشرف

 

سب کی توجہ ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے پر مرکوز ہے، بابر اعظم

 

پاکستان اپنا تیسرا ورلڈ کپ میچ کل بھارت سے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گا۔

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!