قومی ٹیم اپنے اگلے میچ کے لیے بنگلورو سے چنئی پہنچ گئی۔
پاکستانی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے بنگلوروسے چنئی پہنچی، قومی ٹیم اتوار کو دوپہر کے وقت ٹریننگ کرے گی۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ورلڈ کپ کا 22واں میچ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
مصنف: News Editor 22 اکتوبر, 2023 کرکٹ ورلڈ کپ ; قومی ٹیم بنگلورو سے چنئی پہنچ گئی۔پر تبصرے بند ہیں 312 نظارے