روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اکتوبر, 2023

کرکٹ ورلڈکپ ; نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو 87 رنز سے شکست دے دی

  آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 28ویں میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 87 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری فتح حاصل کر لی۔     کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقرر 50 اوورز میں بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 230 رنز ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی

  آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی۔ دھرم شالہ کے ہماچل پردیش اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 389 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

کپتان یا چیف سلیکٹر کو قصوروار ٹھرانا انصاف نہیں ہوگا ; مکی آرتھر

  قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹرمکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بطور ٹیم ہمیں اس ہار کی ذمہ داری لینا ہوگی۔   میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں نے بہترین کرکٹ کھیلی،مجھے لگتا ہے کہ ہم نے 20 سے 30 رنز کم بنائے۔ بائولرز نے شاندار گیند بازی کی،اپنے بقیہ 3 میچز جیت کر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا پہلا جدید اپگریڈٹ باؤلنگ ایلے کراچی میں لگے گا۔

    پاکستان کا پہلا جدید اپگریڈٹ باؤلنگ ایلے کراچی میں لگے گا۔ باؤلنگ ایلے کی تنصیب کے لئے ورچوئل ایکسسز اور ڈریم ولڈ کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔   اپگریڈٹ باؤلنگ ایلے کے تنصیب کے بعد نیشنل اور انٹرنیشنل ایونٹ کا انعقاد کرائیں گے، پیر سید محمد خرم شاہ جیلانی۔ ڈریم ولڈ میں چھ لائن پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد۔

    جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد۔   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان انڈر-19 اور سری لنکا انڈر-19 کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے کے لے جونیئر سلیکشن کمیٹی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی آمد اور کمیٹی ارکان میں جاوید حیات، عامر نظیر، محمود حامد، نوید لطیف اور ثناءاللہ بلوچ اور پاکستان انڈر-19 اور سری لنکا انڈر-19 سیریز ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں کرکٹ اور تھرو بال کے مقابلے

  حیدرآباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں کرکٹ اور تھرو بال کے مقابلے حیدرآباد (نواز گوھر) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور حیدر آباد سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے حیدرآباد میں جاری حیدر آباد اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں کرکٹ اور تھرو بال کے مقابلے منعقد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق تھرو بال، گرلز انڈر 17 کے فائنل ...

مزید پڑھیں »

گورنرسندھ کی قائد اعظم ٹرافی میں کامیابی پر کراچی وائٹس کے کپتان، کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد

    گورنرسندھ کی قائد اعظم ٹرافی میں کامیابی پر کراچی وائٹس کے کپتان، کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد     گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے قائد اعظم ٹرافی میں کامیابی پر کراچی وائٹس کے کپتان سرفراز احمد، کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ٹیم نے سرفراز احمد کی قیادت میں ...

مزید پڑھیں »

ذکاء اشرف سے سرفراز احمد اور شاہ نواز دھانی کی ملاقات

    پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف سے, سابق کپتان سرفراز احمد اورفاسٹ باؤلرشاہ نواز دھانی نے ملاقات کی ہے۔   ذکاء اشرف کی سرفراز اور شاہنواز دھانی کے ساتھ ملاقات پی سی بی ہیڈکوارٹر میں ہوئی، ذکاء اشرف نے کراچی وائٹس کو قائد اعظم ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔   چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے: پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔

      تیسرا ون ڈے: پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ شامل حسین کے 150 رنز، گاماگے کی بھی سنچری کراچی 28 اکتوبر، 2023:ء   پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کے خلاف تیسرا ون ڈے 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ اسطرح اسے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں دو ایک سے برتری ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا

    دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا۔ سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 20 رنز سے شکست دیدی۔   اسطرح اس نے سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ یاد رہے کہ میزبان ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »