اسلام آباد کراٹے لیگ راولپنڈی میں شروع ہو گئی ہے۔ لیگ کا افتتاح اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے چیئرمین ضیاالحق نے فرمان احمد تمغہ امتیاز کے ہمراہ کیا۔ اس موقع پر اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق اور جنرل سیکرٹری اویس رشید کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ مقابلوں میں فائنل ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2023
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف جمعرات کو بھارت روانہ ہو ں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرین ذکا اشرف جمعرات کو بھارت روانہ ہو ں گے جہاں وہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان شیڈول میچ دیکھیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )سے بدھ کو یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق ذکا اشرف نے بھارت روانگی کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »کینیڈا نے پہلی بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کوالیفائی کر لیا
کینیڈا نے پہلی بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکاز ریجن فائنل میں کینیڈا نے برمودا کو 39 رنز سے شکست دے کر پہلی بار میگا ایونٹ میں جگہ بنالی۔ فتح الیون نے 18 اوورز تک محدود مقابلے ...
مزید پڑھیں »چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ ساز فتح پر مبارکباد
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ ساز فتح پر مبارکباد دی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 344 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر کے ریکارڈ قائم کیا ہے، اس شاندار فتح پر قومی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »انٹر سکول انڈر 16 کرکٹ چیمپئن شپ ; مصور پبلک سکول فائنل میچ میں سات وکٹوں سے کامیاب
اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد پشین : ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پی سی بی انٹر سکول انڈر 16 چیمپئن شپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ابن سینا ہائی سکول اور مصوّر پبلک ہائی سکول پشین کے درمیان کھیلا گیا فائنل میچ مصور پبلک سکول نے سات وکٹوں سے جیت کر انٹر سکول چیمپئن 2023 کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ...
مزید پڑھیں »باکسر محمد شعیب خان زہری کی نگران وزیرِ کھیل و ثقافت بلوچستان نوابزادہ جمال خان رئیسانی کے ساتھ ملاقات
اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ/ایشین چمپئن انٹرنیشنل باکسر محمد شعیب خان زہری کا نگران صوبائی وزیرِ کھیل و ثقافت بلوچستان نوابزادہ جمال خان رئیسانی کے ساتھ انکے آفس میں ملاقات ہوئی اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک بھی موجود تھے نگران صوبائی وزیر نوابزادہ جمال خان ...
مزید پڑھیں »67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمپین شپ 12 تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں منعقد ہوگی
پاکستان ہاکی فیڈریشن اور آرمی ویلفیئر فاونڈیشن کے اشتراک سے 67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمپین شپ 12 تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔ جس میں صوبائی اور ڈیپارٹمنٹ ٹیمیں شرکت کرینگی۔ پی ایچ ایف پریمیئر ایونٹ کو ایف آئی ایچ اور پی ایچ ایف قوانین اور قواعد و ضوابط کی روشنی میں منعقد کرانے کے لئے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا انڈر19 کے خلاف سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان
سری لنکا انڈر19 کے خلاف سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا انڈر19 کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی کے میچ ریفریز کے ایلیٹ پینل میں شامل اقبال شیخ اور افتخار احمد میچ آفیشلز کے پینل میں شامل ہونگے جبکہ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : فاٹا ، لاہور وائٹس کے خلاف 97 رنز پر آؤٹ ، احمد بشیر کی 6 وکٹیں
قائداعظم ٹرافی چھٹا راؤنڈ : فاٹا ، لاہور وائٹس کے خلاف 97 رنز پر آؤٹ ، احمد بشیر کی6 وکٹیں ملتان کے زین عباس اور حسیب اللہ کی سنچریاں۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے پہلے روز فاٹا کی ٹیم لاہور بلوز کے خلاف صرف 97 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کا ...
مزید پڑھیں »ٹینس اکیڈمی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ITF-PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ کا افتتاح
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان نے منگل کو سپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ITF-PTF وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشیٹو کوچنگ کیمپ کا افتتاح کیا پاکستان ٹینس فیڈریشن (PTF) کے نائب صدر محمد خالد رحمانی کی قیادت میں وہیل چیئر ٹینس پہلے ہی کراچی میں اپنا آغاز کر ...
مزید پڑھیں »