پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ کا آغاز بہت اچھا کیا تھا، ہالینڈ اور سری لنکا کے خلاف اپنے پہلے2 میچز شاندار انداز میں جیتے، اس کے بعد ٹیم کو لگاتار 3 میچوں میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2023
فیفا نے فٹبال کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ‘ پاکستانی ٹیم 193 پوزیشن پر پہنچ گئی
فیفا نے فٹبال کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، نئی فیفا رینکنگ میں قومی ٹیم 193 پوزیشن پر پہنچ گئی۔ فیفا ورلڈ کپ پری کوالیفائر میں کمبوڈیا کے خلاف ڈرا اور جیت کے بعد قومی فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں 4 درجے کا اضافہ ہوا، اس سے قبل پاکستان فٹبال ٹیم کی رینکنگ 197 تھی۔ پاکستان فیفا ...
مزید پڑھیں »لاہور نے انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ جیت لی
لاہور نے انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ جیت لی فاٸنل میں اسلام آباد کو شکست، فیصل آباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی، روسی ڈپلومیٹ نے انعامات تقسیم کٸے اسلام آباد(رپورٹ ؛ نواز گوھر) انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ گریڈ ون کے فیصلہ کن معرکہ میں لاہور ڈویژن نے اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے بآسانی شکست دیدی۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 25 ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے بآسانی شکست دیدی۔ بھارت کے شہر بنگلورو میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن وائٹس نے سرفراز احمد کی قیادت میں قائداعظم ٹرافی 24-2023 جیت لی۔
کراچی ریجن وائٹس نے قائداعظم ٹرافی جیت لی فائنل میں فیصل آباد ریجن کو 456 رنز سے شکست لاہور 27 اکتوبر، 2023:ء کراچی ریجن وائٹس نے سرفراز احمد کی قیادت میں قائداعظم ٹرافی 24-2023 جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے فائنل ...
مزید پڑھیں »عالمی کرکٹ کپ 2023کے ایک اہم میچ میں افغانستان کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی
عالمی کرکٹ کپ 2023کے ایک اہم میچ میں افغانستان کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی عالمی کرکٹ کپ2023کے اہم میچ میں افغانستان نے پاکستان کو چاروں شانے چت کر کے اپنی دیرینہ خواہش پوری کردی اور جس طرح افغان ٹیم اور قوم نے اس جیت پر جشن منایا بلاشبہ او اس کے حقدار تھے۔ پاکستان کی یہ عالمی ...
مزید پڑھیں »حکومت کی عدم حمایت کے باوجود پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ جیت لیا۔
حکومت کی عدم حمایت کے باوجود پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ جیت لیا۔ پاکستان کی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے حال ہی میں نیپال کے کھٹمنڈو میں ہونے والا ایشیا کپ جیتا ہے، باوجود اس کے کہ حکومت کی جانب سے حمایت کی کمی کا سامنا کرنا پڑا۔ ...
مزید پڑھیں »عدالتی کیس کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی سینیارٹی لسٹ جاری
عدالتی کیس کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی سینیارٹی لسٹ جاری ، کرم کی نازیہ ذکی پہلی ، ڈی آئی خان کے جمشید بلوچ دوسرے ، لوئر دیر کے محمد سلیمان تیسری پوزیشن پر ہے ، سینارٹی لسٹ کو سروس ٹریبونل میں چیلنج کیا گیا تھا جس پر حکم امتناعی بھی جاری کیا جا چکا ہے ، ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ; نیدرلینڈز 90رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا کی 309 رنز کے ساتھ تیسری فتح
ورلڈ کپ ; نیدرلینڈز 90رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا کی 309 رنز کے ساتھ تیسری فتح رپورٹ؛ عظمت علی ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر اور گلین میکسویل کی سنچریوں کی بدولت نیدرلینڈز کو محض 90 رنز پر ڈھیر کر کے میچ میں 309 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔ دہلی کے ارُن جیٹلی ...
مزید پڑھیں »کراچی: انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون چھ وائٹس کی مسلسل دوسری کامیابی
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون چھ وائٹس کی مسلسل دوسری کامیابی۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون چھ وائٹس نے زون دو بلو ز کو ...
مزید پڑھیں »