کراچی ؛ انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل 14نو مبر کو کے سی سی اے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 

 

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل زون چھ وائٹس اور زون سا ت وائٹس کے درمیان منگل 14نو مبر کو کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔

 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر): ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل زون چھ وائٹس اور زون سا ت وائٹس کے درمیان بروز منگل 14 نو مبر کو کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کا اعلان میچ شروع ہونے سے قبل مندرجہ ذیل کھلاڑیوں میں کیا جائے گا۔ زون چھ وائٹس: عبدل سمیع خان، ایم تراب خان، عبید راشد، نقاب شفیق، اسد عمر، طلا ل محمود، سعد سخاوت، ایم مرتضی تقی، حماد عالم، حمزہ نعیم،

محمد ازان، سعد احمد، ایم عبداللہ جاوید، ایش ملک، سجاد احمد ،زین العابدین، حمزہ محمود، غلام احمد، زریاب شا ہ، ایم طاہر ، سمایا عامر اور حسن احمد صدیقی۔

زون سات وائٹس: علی شیر، عاصم خان، حفیظ الرحمن، نور زمان خان، عا دل خان، حسن، حسن ضیا، امیر حمزہ، شمروز خان،عبدل وہا ب، محمد بلال صدیقی، معز خان، سہیل خان، محمد عادل ،

اکرام الدین، ایس جواد ضمیر اور ایم ازان علی۔ ایمپائر نگ کے فر ایز فہیم احمد بخاری اور عقیل عادل اور اسکو رنگ کے فرائض مستجاب عالم انجام دینگے۔

 

 

تعارف: News Editor