ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا گرلز فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس لیاری کا دورہ.

 

 

ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا (گرلز) فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس،لیاری کا دورہ۔

 

جافا کلب کی گرلز کھلاڑیوں کے مسائل سنے اور جافا گرلز کی تمام مسائل حل کرنے کی ہدایت دی اور مستقبل میں بھی ہر قسم کی مدد کا یقین دہانی کرائی۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر

ورلڈ بینک کی ٹیم نے جافا گرلز ٹیم کے ساتھ ملاقات کی، جس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر، مشیر، اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے ان کے ساتھ اور اہم شخصیت شامل تھے۔

انہوں نے جافا کی لڑکیوں کے مسائل پر بات چیت کی اور انکے مسائل سونے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ جافا گرلز کی تمام مسائل حل کرنے کی ہدایت دیےاور مستقبل میں بھی ہر قسم کی مدد کا یقین دہانی کرائی۔

 

 

تعارف: News Editor